#JusticeForDrKaramElahi
کسٹم آفیسر ڈاکٹر کرم الٰہی کئی ماہ سے ایک مبینہ مشکوک کیس میں گرفتار ہیں۔ ان کی ایمانداری، فرض شناسی اور دیانت داری خیبرپختونخوا میں معروف ہے۔ اگر ان کے ساتھ کوئی زیادتی ہوئی تو یہ ایک فرض شناس افسر کی حق تلفی کے ساتھ ساتھ عوام کے نظامِ انصاف اور ریاستی اداروں پر اعتماد کو مزید مجروح کرے گا۔ اگر ان پر کوئی الزام ہے تو شفاف تحقیقات، جوڈیشل کمیشن اور منصفانہ ٹرائل کے ذریعے حقائق سامنے لائے جائیں اور انصاف کیا جائے۔
Indian authorities bulldozed a mosque and a religious school in Haldwani, sparking deadly protests by residents who allege that Muslims are being targeted ⤵️
شکریہ ساؤتھ افریقہ
آپ نے دنیا کے سامنے مظلوم کی حمایت میں ظالم کے خلاف آواز اٹھائی اور عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی نسل کشی کا کیس پیش کر دیا
شکریہ ساؤتھ افریقہ
بحرین کے عوام نے حکومت سے #اسرائیل کے ساتھ تعلق ختم کرنے اور اسرائیلی سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کیا ہے، دارالحکومت مناما میں لوگوں کی بڑی تعداد نے گھروں سے نکل کر احتجاج کیا اور حکومت سے #فلسطین پر قابض صہیونی ریاست اسرائیل کے ساتھ تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کیا
بیلجیم کے پارلیمنٹیرین مارک بوتینگا کا یورپین پارلیمنٹ سے خطاب،، کہا جب یوکرین پر حملے ہو رہے تھے تو ساری دنیا اور بالخصوص امریکہ اور یورپ چیخ رہے تھے کہ وہاں نسل کشی کی جا رہی ہے،، #غزۃ میں 7700 بچے مارے گئے، خواتین شہید ہو گئیں، نوجوانوں کو مارا جا رہا ہے لیکن یورپ اور امریکہ آنکھیں اور کان بند کر کے بیٹھے ہیں،، کیا یہ نسل کشی نہیں ہے؟
Israeli occupation soldiers HATE Palestinian children so intensely that they not only bomb them to death, but they also gleefully smash their toys FOR FUN!🇮🇱
This is what we’re dealing with.
Israeli occupation soldiers HATE Palestinian children so intensely that they not only bomb them to death, but they also gleefully smash their toys FOR FUN!🇮🇱
This is what we’re dealing with.