@UmeedeSehar14@iam_riffat آپ کن سے عزت و احترام کریم کی توقع رکھ رہی ہیں جن سے اگر کوٸی تنظیمی یا مسلک اعلحضرت علیہ رحمہ کے حوالے سے تھوڑا اختلاف کریں تو بجاٸے دلیل سے بات کرنے کے ماں بہن بیٹی پہ گالیاں اور گستاخ کفر کے فتوے کوٸی ان شوشل میڈیا مجاہدین سے پوچھے کہ تم نے کتنی بار جہاد کیٸے ہیں