سکڑتی معیشت میں سرکار کا بیروزگار آرمی افسران کو روزگار فراہمی کا احسن اقدام! شکریہ تو دونوں کا بنتا ہے، آرمی افسران نے بیروزگار نون لیگ اور پیپلز پارٹی کو روزگار فراہم کیا اور اب وہ انکا خیال رکھ رہے ہیں۔
پہلے منصوبہ بناو، خوب تشہیر کرو ، عوامی وسائل ضائع کرو اور جب ناکام ہو جائے تو خاموشی سے سمیٹ کر کسی نئے منصوبے کے لیے نکل پڑو۔۔ کوئی پوچھے گا کہ یہ آئیڈیا کس کا تھا؟ ناکامی پر کون جوابدہ ہے؟
قدر کریں اس عظیم "مقدس گائے ادارے" کی۔ اگر یہ ادارہ سیاست میں مداخلت نہ کرتا تو آج پاکستان کا حال خدانخواستہ جاپان چین آسٹریلیا جرمنی ڈنمارک جیسا ہوتا۔
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 55 روپے فی لیٹر کا آضافہ کر دیا جس کے بعد پیٹرل کی نئی قیمت 321 روپے 17 پیسے اور ڈیزل کی نئی قیمت 335 روپے 86 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اس آضافے کے بعد پٹرول اور ڈیزل عام آدمی کی دسترس سے باہر ہو گئے ہیں واہ ٹرمپ واہ
جب پٹرول 145 روپے لیٹر تھا تو اردلی عمران خان سے 70 روپے کم کرنے کا مطالبہ کر رہا تھا لیکن خود 321 پر فی لیٹر لیکر گیا۔
یہ ویڈیو ہر زندہ پٹواری تک پہنچا دیں 🖐🏿
دنیا میں کہیں بھی فی الحال پٹرول کی قیمت نہیں بڑھی
مگر
تخمینہ لگایا گیا
کہ آنے والے وقت پٹرول کی قیمت بڑھے گی
اور
پاکستان کے ٹھگ حکمرانوں کی لاٹری لگ گئی
۔۔
پرانی قیمت پر آئے پٹرول کی قیمت 55 روپے بڑھا دی
کیونکہ
“غیرملکی دوروں، شاپنگز، پرائیویٹ جہازوں کے خرچے بھی تو نکالنے ہیں”
کہاں مر گئے عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہنے والے؟
اسرائیل خود کہہ رہا ہے کہ : ⚠️
“ہم نے سوچا بھی نہیں تھا کہ کبھی اسرائیل اور پاکستان ایک ساتھ مل کے جنگ لڑیں گے۔”
یہ خاتون قابل احترام ہے
"میں تمہاری بات نہیں سُنوں گی تم اس حد تک بُرے ہو کہ تمہارے فوجی غزہ میں دنوں سے بھوکے لائن میں کھانا لینے والے بچوں کو قتل کرتے ہیں اور تم اس عمل کا دفاع کر رہے ہو میں حیران ہوں کہ تم جیسے بُرے لوگ بھی اس دُنیا میں موجود ہیں"
ایک بات تو سمجھ آ گی۔
اصلی جنگوں میں جرنیل قیادت شہید ہوتی ہے۔
اللہ کی فوج کا آج تک کوئی جرنیل جانبحق تک نہیں ہوا سب ریٹائرڈ ہونے کے بعد یورپ چلے جاتے ہیں
"صیہونی یہودی 'نیتن یاہو' کی تصویر اور اس کا بیانیہ پاکستان کے چینلز پر 'لائیو' چل رہا ہے؛ لیکن امتِ مسلمہ کے رہنما 'عمران خان' کی تصویر اور پیغام نہیں چل سکتا! — زبیر خان نیازی"
@zubairniazi
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan