@fawadchaudhry اوے پاکستان کے کردوغلوں ۔۔۔ارطغرل تو حق اورانصاف کے لیے سب سے لڑ رہا۔۔۔کسی کے تھلے ئ لگ رہا ۔یہ والی قسطیں آپ کی ٹی وی میں نہیں چل رہی ہو گی
@PeerDhola مرشد پیشوا کا کام ہے کہ
مرید کی بارگاہ کبریاﷻ سے معافی کروانا مرید کا باطن پاک کرنا اور اپنا فیض عطا کرنا ۔
فیض کیا ہے
فیض ک�� مطلب ہے مرید کو وہ طرز فکر منتقل کر دیتا ہے جس طرز فکر میں مرید کا اور اللہ ﷻ کا براہ راست رشتہ قائم ہے۔