راشد ظہور پاکستان تحریک انصاف کا پرچم آزاد کشمیر کے ضلع نیلم ویلی کی بلند و بالا چوٹیوں پر لہراتے ہوئے۔ ملک میں جاری جبر و وحشت کے راج تلے کچلنے کی کوششیں کرنے والوں کیخلاف علَمِ مزاحمت و انکار بلند کرتے ہوئے۔
اپنے لیڈر عمران خان ک ساتھ کھڑے ہیں۔
#پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم
[اردو ڈبنگ اور سب ٹائٹلز]
لارڈ ہینن آف کنگزکلئیر، @DanielJHannan، نے گزشتہ روز برطانیہ کی پارلیمنٹ میں خطاب کے دوران کہا:
“عمران خان جیل میں اس لیے ہیں کیونکہ وہ آزادانہ انتخابات میں کامیابی حاصل کر سکتے ہیں۔”
انہوں نے مزید زور دیا کہ جمہوریت کی بحالی کے بغیر پائیدار استحکام ممکن نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ برطانوی حکومت کو چاہیے کہ پاکستانی حکام پر دباؤ ڈالے تاکہ انتخابات کے لیے واضح اور معقول ٹائم ٹیبل دیا جائے۔ کیونکہ حقیقی سیاسی استحکام اور معاشی بحالی صر�� جمہوری نظام کی واپسی سے ہی ممکن ہے۔
#SubtitledByPTI
#ImranKhanNotSafeInAdiala
"جب بھی دو مسلمان ممالک آپس میں لڑتے ہیں، اس جنگ کے پیچھے آپ کو اسرائیل ہی ملے گا۔
پہلے اسرائیل نے ایران اور عراق کی آپس میں لڑائی کروائی۔ اور وہ یہی چاہتا ہے کہ مسلمان ممالک آپس میں لڑ لڑ کر کمزور ہوں" -
سابق وزیراعظم پاکستان، عمران خان
”عمران خان صاحب کے ہدایات کے تناظر میں، میں نے وفاقی نمائندوں کو نیشنل جرگہ بنانے کا مشورہ دیا جس میں صوبائی و وفاقی حکومت کے نمائندے، قبائلی مشران اور تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کے مشران شامل ہو۔ یہی واحد راستہ ہے جس سے مسائل بہترین انداز میں حل ہونگے۔ جنگ ہمیشہ آخری آپشن ہونا چاہیے۔ جنگ سے مسائل بڑھتے ہیں کم نہیں ہوتے۔“ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا @SohailAfridiISF
مولانا طارق جميل کے خوبصورت الفاظ:
عمران خان سچا دیانتدار اور مومن آدمی ہے۔۔مجھے یقین تھا اگر اڈیالہ جا کر اس سے ملنے کا موقع ملاء تو کہوں گا: شاباش! کمال کر دیا، تم نے تاریخ بدل دی۔۔۔
🚨🚨 خالد خورشید کا پاکستان بھر میں تمام شهروں کے ورکرز کو باہر نکلنے کی ہدایت۔
تمام ورکرز اپنے اپنے شہروں میں باہر نکلیں اور جتنی بھی مرکزی شاہراہیں ہیں اُنکو بند کر دیں۔ خالد خورشید