پاکستان میں اس ٹائم مہنگائ عروج پر ہے اور ہمارے حکمران باہر کے ملکوں میں سیر کر رہے دو واپس آتے ہیں تو پھر دوسرے دو چلے جاتے ہیں کوئ پروہ ہی نہیں عوام کی
قسم س�� پتا نہیں ایسے نمونے کو کیسے ہم پر مسلط کیا گیا ان کے تیس سال دور رہا ہر دور میں یہی بولتے مشکل وقت ہے دن رات محنت کرنی ہوگی ٹرک کی بتی بنایا ہؤا
میرے عزیز ساتھیو، پلیز سنجیدگی سے سوچیے، یہ شخص ایک صوبے کا وزیراعلیٰ ہے، جو گاڑی سے اتر کر شاہ رخ خان کی طرح بازو کھولے لوگوں کے درمیان کھڑا ہوگیا۔
اسٹریٹ موومنٹ اسے کہتے ہیں؟ 💔🤦🏻♂️
اپنی مر��بہ عورت کارڈ ہر وقت اشرافیہ کے ہاتھ میں ہوتا ہے جبکہ باقی پاکستانی خواتین کو یہ گالیاں بھی دیتے ہیں مارتے بھی ہیں گھسیٹتے بھی ہیں جیلوں میں ڈالتے اور لگاتار حراساں کرتے ہیں اور کوئی اف تک نہیں کرتا۔
یاد رکھنا ہم پاکستانیوں کا وقت بھی جلد آئے گا اور ہم تم سے ہر اس ظلم کا حساب مانگیں گے۔
تاریخ کے سامنے ہم سب کٹہرے میں کھڑے ہیں۔ 2047 آج سے 21 سال دور ہے۔ جب ہم آزادی کی سو سالہ تقریبات منائیں گے تو ہم تاریخ کے سامنے جواب دہ ہوں گے کہ ہم نے اپنی آزادی کے سو سالوں میں کیا حاصل کیا؟ احسن اقبال
@betterpakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
شاباش شاباش شاباش 🔥🔥🔥
ایس ایچ او اور ڈی ایس پی گاڑیوں کی چابی لے کر بھاگ رہے تھے مینا خان آفریدی نعیم حیدر پنجوتھہ شاہد خٹک اور شوکت بسرا نے بھاگ کر ایس ایچ کو پکڑ لیا