میں حیران ہوں اج کل کی نسل پہ کوئی ایک لڑکی کے نام سے ٹویٹ کرتا ہے۔" میں بھی "تو نیچے اتنے سارے کمنٹس انا شروع ہو جاتے ہیں اور کوئی سنجیدہ بات کوئی مرد بھی کرتا ہے تو اس کا کوئی جواب نہیں دیتا۔یہ اخلاقی پستی کی انتہا ہے ۔
Hadiqa is one of my favorite women. Strong, independent, beautiful and down to earth with countless qualities that set her apart. She is far better than our so called welfare workers and politicians.