صحافی مدثر نارو کا بیٹا بھی اب تک اپنے گمشدہ باپ کے انتظار میں ہے۔ ماں تو اپنے خاوند کا انتظار کرتے کرتے چل بسی اب سچل اپنی دادی کے پاس رہتا ہے۔ کیا کوئی اس بچے کے والد کو بھی بازیاب کروائے گا؟
شینگن( Schengen ) ممالک اور انکے ویزہ بارے معلومات
شینگن(Schengen)ویزا کیا ہے اور اس کی قیمت کتنی ہے؟
یہ 27 یورپی ممالک کے درمیان غیر محدود نقل و حرکت کے لیے ایک ویزا ہے، جو مل کر شینگن زون بناتے ہیں۔ یہ غیر یورپی یونین کے شہریوں اور ان ممالک کے شہریوں کو دیا جاتا ہے جن کا شینگن ممبران کے ساتھ ویزا سے مستثنیٰ معاہدہ نہیں ہے۔ ویزا رکھنے والے چھ ماہ کی مدت میں 90 دن تک اس زون میں رہ سکتے ہیں۔
ویزا شینگن رکن ممالک میں سے کسی کی طرف سے بھی جاری کیا جا سکتا ہے، اور یہ اس بات پر منحصر ہے کہ آپ کس کے سفارت خانے یا قونصل خانے یا ویزا سہولت مرکز سے رجوع کرتے ہیں۔ کچھ ویزا مراکز شینگن کے متعدد رکن ممالک کی درخواستوں کو ہینڈل کرتے ہیں۔
شینگن ویزا کی فیس بالغوں کے لیے EUR 80 (USD 90) اور چھ سے بارہ سال کی عمر کے بچوں کے لیے EUR (USD 45) ہے۔ چھ سال سے کم عمر بچوں کے لیے کوئی فیس نہیں ہے۔ آرمینیا، آذربائیجان، کوسوو اور روس کے شہریوں کے لیے ویزا فیس USD 37 ہے اور گیمبیا کے شہریوں کو USD 126 ادا کرنا ہوں گے۔
وہ ممالک جو شینگن زون کا حصہ ہیں:
آسٹریا، بیلجیئم، چیک ریپبلک، کروشیا، ڈنمارک، ایسٹونیا، فن لینڈ، فرانس، جرمنی، یونان، ہنگری، آئس لینڈ، اٹلی، لٹویا، لیختنسٹین، لیتھوانیا، لکسمبرگ، مالٹا، نیدرلینڈز، ناروے، پولینڈ، پرتگال، سلوواکیہ، سلووینیا، سپین، سویڈن، اور سوئٹزرلینڈ۔
اگر آپ ایک سے زیادہ شینگن ملک کا دورہ کر رہے ہیں تو کس ملک میں ویزا درخواست دیں:
ویزہ درخواست اس ملک کو بھیجی جانی چاہیے جہاں آپ زیادہ دنوں کے لیے رکنا چاہ رہے ہیں۔ اگر آپ 2 ممالک میں مساوی دن گزارنا چاہتے ہیں، تو آپ کو اس ملک کے لیے ویزہ درخواست دینے کی ضرورت ہے جہاں سے آپ اپنا سفر شروع کر رہے ہیں۔
وہ ممالک جہاں آپ آسانی سے شینگن ویزا حاصل کرنے کے لیے درخواست دے سکتے ہیں:
مندرجہ ذیل فہرست یورپی کمیشن ڈیٹا 2021 کے مطابق تیار کی گئی ہے۔
ذیل میں دیئے گئے، آٹھ ممالک کو ویزہ انکار کی کم شرح کی بنیاد پر فہرست میں کیا گیا ہے۔ یہ بات قابل غور ہے کہ ان ممالک کو فرانس، اسپین یا جرمنی جیسے مقبول مقامات کے مقابلے میں کم ویزا درخواستیں موصول ہوتی ہیں۔
1. لکسمبرگ
لکسمبرگ، شمالی یورپ میں ایک پوشیدہ ملک ہے اس کی 2021 میں ویزا مسترد ہونے کی شرح سب سے کم تھی۔ لہٰذا، اس بات کا بہت زیادہ امکان ہے کہ اگر آپ کے دستاویزات درست ہیں تو آپ کو ویزا مل سکتا ہے۔
درخواستیں موصول ہوئیں – 2,383
درخواستیں مسترد کر دی گئیں – 1.2%
2. سلوواکیہ
2021 کے اعداد و شمار کے مطابق، اپنے منفرد قلعوں اور غاروں کے لیے مشہور، سلواکیہ بھی ان ملکوں میں شامل تھا جس نے بہت کم ویزا درخواست دہندگان کو مسترد کیا۔
درخواستیں موصول ہوئیں - 3886
درخواستیں مسترد کر دی گئیں – 2.7%
3. لتھوانیا
اگر آپ ویزا کی شرائط پوری کرتے ہیں۔ تو اس بالٹک ریاست میں بھی ویزا مسترد ہونے کی شرح کافی کم تھی۔
درخواستیں موصول ہوئیں – 24,764
درخواستیں مسترد کر دی گئیں – 2.8%
4. جمہوریہ چیک
چیک ریپبلک یا چیکیا میں مذکورہ بالا ممالک کے مقابلے میں ویزا مسترد ہونے کی شرح قدرے زیادہ تھی، لیکن اس وسطی یورپی ملک نے درخواستیں بھی زیادہ وصول کیں۔
درخواستیں موصول ہوئیں – 2,07,470
درخواستیں مسترد کر دی گئیں – 3.3%
5. لٹویا
لٹویا یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کی جگہوں اور منفرد کھانوں کے لیے جانا جاتا ہے۔ یہ بالٹک ملک شینگن ویزا حاصل کرنے کے لیے بھی ایک اچھا آپشن ہے۔ 2021 میں 15,972 سے زیادہ مختصر قیام (90 دن) کے ویزے جاری کیے گئے۔
درخواستیں موصول ہوئیں – 16,764
درخواستیں مسترد کر دی گئیں – 3.5%
1/2
Pakistani govt charges 10 different taxes / duties on an average electricity bill. Here is a breakdown:
— Electricity Duty
— General sales tax
— PTV licence fee
— FC Surcharge
— FPA Charges
— Sales Tax
— Income Tax
— PHL Charges
— Extra Tax
— Further Tax
This is highest taxation on any utility bills in the region, leading to massive hikes in the bills for consumers.
First Federally & now in Punjab, #Ehsaas Rashan Riayat targeted subsidy has been shutdown. Millions deprived of subsidised food rations while inflation is at an all time high. Instead, an unsustainable 1 month free flour policy is underway killing, injuring & humiliating people.
کوئی حال نہیں ہے
ہم لوگوں کو یہاں سمجھا سمجھا کر ہلکان ہوئے پڑے کہ آپ نے PDM اور لفافہ صحافیوں کی ٹویٹس پر ریپلائی نہیں کرنا اور کچھ ایسے عظیم لوگ بھی ہیں جو ان کی ٹویٹس پر جا کر یہی کمنٹس کر رہے کہ کسی بھی PTI والے نے یہاں کمنٹ نہیں کرنا۔
اب اس پر بندہ ہنسے یا روئے؟؟؟ 😂
#NoCommentZeroReach
The Pakistani elite has a track record of torture, murder & as we witnessed in 1971, a willingness to lose major parts of its country, as long as they can hold onto power.
The loot and plunder from Pakistan and other post colonial states ends up propping western economies
یہ کسی مغربی ملک کا واقعہ نہیں، بلکہ اسلام کے نام پر بننے والی مملکت خداداد پاکستان کا صوبہ سندھ ہے، عوام کے ٹیکس پر پلنے والا ایک خاتون کیساتھ کیا برتاو کر رہا ہے، خود ہی دیکھ لیں۔
@BBhuttoZardari
چیف جسٹس صاحب صحافیوں پر پرچے کوئی از خود نوٹس نہیں،شہبازگل جنسی تشدد ہوا یا نہیں کوئی نوٹس نہیں،ارشدشریف جلاوطنی،شہادت کوئی نوٹس نہیں حالانکہ چیف جسٹس صاحب ارشدشریف نےآپکو خط بھی لکھا اور اعظم سواتی پے در پےواقعات کوئی از خود نوٹس نہیں۔۔
چیف جسٹس صاحب کیوں ؟
چیف جسٹس صاحب کیوں ؟
سینٹر اعظم سواتی کو شدید اذیت سے دوچار کر دیا گیا۔ سُن کر بہت افسوس ہوا۔
سینٹ کے ممبرز کا یہی حال ہے تو عام عوام کا کیا حال ہوگا؟
قانون ناپید کرنے والوں کی طرف سے پیریفریز میں ہر روز کسی نا کسی صورت ظلم جبر کی انتہا ہورہی ہے مگر دیکھنے کے لئے آنکھوں کے ساتھ زندہ ضمیر چاہیئے۔
بھائی ایک سیاسی جماعت کا جھنڈا لیجانے پر اتنا غصہ۔ بھارت کا جھنڈا تو نہیں۔ اسلام آباد پولیس نے پنجاب سے آنے والے میاں بیوی پر تشدد صرف اسی لیے کیا کہ پی ٹی آئی کا جھنڈا کیوں ہے