السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَ مِنْکُمْ صَالِحَ الْأَعْمَالِ
اللہ آپکے اور ہمارے نیک اعمال قبول فرمائے
اللہ کی برکتیں، خوشیاں اور امن اس پرمسرت موقع پر آپ اور آپ کے خاندان کے ساتھ رہیں۔
آپ کو ایک بابرکت اور خوشیوں بھری #عيد_الأضحى_المبارك ہو!
امام خطابیؒ فرماتے ہیں:
ان ایام میں تکبیر (اللہ کی بڑائیاں بولنے) کی حکمت یہ کہ: اہل جاہلیت اپنے طاغوتوں کی بھینٹ دیتے تھے
سو تکبیر مشروع ٹھہرائی گئی، جس میں اشارہ یہ کہ ذبح و قربانی صرف اللہ معبودِ برحق کےلیے، اور صرف اس کا نام لے کر
اللہ أکبر اللہ أکبر
#عيد_الأضحى_المبارك
یا اللہ
یا الرحم الرحمین
آج جتنے حجاج کرام نے میدانِ عرفات میں آپ سے دعائیں مانگیں
یا ربی
ان کی تمام جائز دعائیں قبول فرما
اور وہ تمام دعائیں ہمارے اور امت مسلمہ کے حق میں بھی قبول فرما ۔
آمین
#يوم_عرفة#لبيك_اللهم_لبيك#الحج_1446هـ#Hajj2026#Hajj1447#مكة
الله أكبر الله أكبر الله أكبر
لا إله إلا الله الله أكبر الله أكبر ولله الحمد
الله أكبر كبيرا والحمد لله كثيرا
وسبحان الله بكرة وأصيلا
وصلى الله على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه وسلم تسليما كثيرا
#الكعبة_المشرفة#المسجد_الحرام#مكة_المكرمة#صباح_الخير#الحرم_المكي