عمران خان نے ایک فیصلہ کیا کہ گنڈاپور نہیں ہوگا اور پورا پاکستانی میڈیا نُون لیگ جیالے اور ہر کوئ بس یہی بات کررہا ہے۔۔۔۔۔۔
اور پھر کہتے ہیں کہ عمران خان کا کوئ اثر نہیں رہا۔
ہنسو پاکستانیو ہنسو۔
میرا دوست میرا بھائی میری ہر مشکل کا ساتھی بھی آج ملک چھوڑ کر چلا گیا 💔🥲
میری وجہ سے میرا بھائی بھی مقدموں کا سامنا کرتا رہا 💔
اللّٰہ کی امان میں بھائی ❤️
اندازہ لگائیں۔۔ گنڈا پور کو ہٹانے کی خبروں پر پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایسے خوش ہے جیسے مریم نواز کو ہٹایا جا رہا ہو! یہ ہوتا ہے جب آپ عوامی سیاست نہ کریں۔ گنڈا پور کو کافی عرصہ پہلے اس کا ادراک ہو جانا چاہئے تھا۔
یہ ہیں 7 اکتوبر کے عظیم ہیروز
جو اب یا تو شہید ہیں، یا قیدی ہیں، یا محاذ پر بندوق کا ٹریگر دبائے ہوئے ہیں،
اللہ ان کی قربانیوں کو، ان کے ہر عمل کو، ان کی تیاری اور ان کے جھ!د کو قبول فرمائے۔ آمین۔
اسد
الحمدللہ کل پہلے کمرے کی تعمیر مکمل ہو گئی ہے۔۔
یہاں کے مکین نے بتایا کہ رات کو بارش ہوئی تو اس 14×14 کمرے میں علاقے کے قریباً 18-20 بچوں نے پناہ لی۔۔ ہم جلد یہاں 15 کمرے مکمل کریں گے ان شاءاللہ
🔴 حماس نے اقصیٰ طوفان آپریشن کی دوسری سالگرہ پر ویڈیو جاری کی:
“اللہ کے شیر… یاسین، ہنیہ، سنوار، دیف اور عروری کے بیٹے، اُس فوج کو خاک میں ملا دیا جسے ‘ناقابلِ شکست’ کہا جاتا تھا!”
اگر احسان اللہ احسان کیساتھ سپیس کرنے والا غدار ہے تو احسان اللہ احسان پیدا کرنے والے ، ان کو پناہ دینے والے ، انکی ٹریننگ دینے والے ، ان کو استعمال کرنے والے اور پھر فرار کروانے والے کیا ہوئے؟