*_دوخبریں آئیں ہیں_*
*_آج رات سے KP میں بہت بڑا گرینڈ آپریشن شروع ہونے والا ہے۔_*
*_دوسری اطلاعات یہ بھی ہے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کو ہاؤس اریسٹ کردیا جائیں گا۔_*
*_اب دیکھتے ہیں اگلے چند دنوں میں کیا ہوتا ہے_*
مکران، مند سیکٹر میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، ایران فرار ہونے کی کوشش کرنے والا ایک دہشت گرد ہلاک، حالیہ فائرنگ اور آئی ای ڈی حملوں میں ملوث تھا۔ بروقت انٹیلی جنس اور فوری کارروائی سے دہشت گردوں کی کوشش ناکام بنا دی گئی
موجودہ سیاسی و انتظامی صورتحال اور باہمی مشاورت کو مدنظر رکھتے ہوئے لانگ مارچ کی تاریخ میں توسیع کرتے ہوئے اسے 16 اکتوبر 2026ء تک مؤخر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے
ذرائع
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
صوبائی حکام کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، بلوچستان بھر میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے، جس کے تحت عوامی اجتماعات، دھرنوں، ریلیوں اوراحتجاجی مظاہروں پر پابندی عائد ہو گی۔ یہ حکم 30 دنوں کے لیے نافذ العمل رہے گا،
ڈیپٹی کمشنر آفس نے علیمہ خان کے نظر بندی کے احکامات جاری کر دئیے،،، علیمہ خان کو 3 MPO کے تحت نظر بند کیا گیا ہے اس وقت علیمہ خان کو کوٹ لکھپت جیل میں رکھا گیا ہے
#PTI
سندھ کے ٹھیکیدارو! بینظیر کو جواب دو یا کسی اور کو، مگر یاد رکھو
تباہ حال تعلیم، برباد صحت، گندا پانی، غربت اور بنیادی سہولتوں سے محروم کروڑوں سندھیوں کا اصل جواب ایک دن اللہ تعالیٰ کو دینا ہوگا!
#Karachi#Sindh#بینظیر_کو_کیا_جواب_دو_گے#وفاق_ہو_یا_سندھ_ایک_اصول
وہ دیکھو، پورا ہوا جو خواب تھا کپتان کا!
صوبہ کے پی کے میں معصوم بچیاں آج بھی محفوظ پل اور راستے سے محروم، جان ہتھیلی پر رکھ کر اسکول جانے پر مجبور ہیں۔ اربوں کے اشتہارات اور ’’تعلیمی انقلاب‘‘ کے دعووں کے پیچھے یہی تلخ حقیقت ہے
#kpk
بینظیر پوچھے گی-گریبان پکڑ کر پوچھے گی
📌“اے میری نند چنڈال-مجھے اپنے بھائی سے مروا کر میری پارٹی پہ قبضہ کر لیا “
میرے بچے بھڑکا دیئے جنم جلی-
اتنا تو میں نے بھی نہیں کھایا جتنا تم بہن بھائی نے پورا سندھ ڈکار لیا-ہائے ہائے میرے ہی نام پہ بینظیر انکم سپورٹ کے اربوں کھا گئے ڈائن!
سندھ طاس معاہدہ کو یکطرفہ طور پر معطل نہیں کیا جا سکتا، عالمی ثالثی عدالت نے پاکستان کے موقف کی ایک بار پھر تائید کر دی، بھارت کو معرکہ ء حق کے بعد دوسرے محاذ پر بھی عبرتناک شکست پر حکومت پاکستان اور عسکری قیادت کو خراج تحسین
#marka_e_haq
*ابھی بھی امریکی حملے جاری، ایران کے بندر عباس میں دھماکوں کی اطلاعات ایران کے ساحلی شہر بندر عباس میں اس وقت دھماکوں کی آوازیں سنی جا رہی ہیں ذرائع کے مطابق امریکہ نے IRGC کے اہداف کے خلاف حملوں کا نیا سلسلہ شروع کر رکھا ہے جو ابھی تک جاری ہے...
#GranHermanoGeneraciónDorada