ہم ہیں ناکام محبت تو کوئی بات نہیں
ایک دو زخم اس عمر میں سب رکھتے ہیں
کوئی پوچھے تو بتائیں کہ ہمیں کیا غم ہے
ہم ہیں خاموش تو کچھ اس کا سبب رکھتے ہیں
https://t.co/gA22pAgsbc
Blood relations are inherited, but friends are the family we choose ourselves. Therefore, every relationship deserves respect. The same kind of bond we share with our brother Adil Khan is the bond we share with everyone who joins this space.
https://t.co/C7Igq95c0S
کبھی تو تُو بھی طبیعت پہ بوجھ لگتا ہے
کبھی تو تُو بھی جوازِ غـــــزل نہیں ہوتا
تمہیں جو حال سنائیں، تو کس لیے، اے دوست
تمہــــــارے پاس بھی الجھن کا حل نہیں ہوتا!!
https://t.co/U0FUuo9nfq
@AhmadZohan7@Aadiiroy2 جب تک عوام ایک نہیں ہوگی اسی طرح ہم ذلیل ہوتے رہے گے کبھی بجلی ،گیس اور پانی کے لیے اپنی آنے والی نسلوں کے لیے قربانیاں دینی پڑیں گی ورنہ یہ سلسلہ نہیں رکنے والا۔