Cricket legends from India and Kaptaan's old friends Kapil Dev, Sidhu and Sunil Gavaskar have been invited to attend Oath Taking Ceremony of Pakistan's PM Imran Khan.
#مشکل_سے_ملی_ہے_آزادی
اس کے استحکام اور سلامتی کو نقصان پہنچانے کی جو بھی کوشش کرے گا۔
وہ عبرت کا نشان بنا ھے۔
اور عبرت کا نشان ھمیشہ رھیگا۔
انشاءللہ
ھم 14 اگست کپتان کیساتھ بھرپور طریقے سے منائیں گے۔
نیا پاکستان
روک سکو تو روک لو
ڈیزل
پٹواریوں
غداروں کے ٹولو!
#مشکل_سے_ملی_ہے_آزادی
ماضی کی ھرجمہوری اورآمرانہ حکومت کا حصہ رہ کرسدابہاراقتدارکامزہ لینےوالا شخص 1باراقتدارکےفراق سےدوچارکیاھواکہ ھوش ھی کھوبیٹھا۔پاکستان کسی ملااور وڈیرے کےباپ کی جاگیرنہیں ھے۔
اسکی بنیادوں میں 10لاکھ شہداءکالہوشامل ھے۔
باقی نیچے
#مشکل_سے_ملی_ہے_آزادی
قوم جب منزل سےدورجاتی ھےتواس دن کی آمدقومکودوبارہ منزل آشناکرتی ھے۔
ھم سال بھرجتناباہمی انتشارکاشکاررہیں۔
فکری وحدت کاشیرازہ بکھرجائے۔
نسلی لسا��ی اورمسلکی تفریق بڑھ جائے
14اگست،23مارچ جیسےدن ہمیں متحدکرتے ہیں
فضل الرحمن قومی سطح کالیڈرسمجھا جاتاتھا
باقی نیچے
#مشکل_سے_ملی_ہ��_آزادی
ھم14اگست کویوم آزادی نہیں منائیں گے۔
پاکستان آزاد ریاست نہیں ھے۔
نہ ہی جمہوری اوراسلامی ھے۔
فضل الرحمن
فضل الرحمن کا لب و لہجہ اور مولوی فضل اللہ کے بیانیہ میں فرق کرنا اب ناممکن ہوتاجارہاہے.
قوموں کی تاریخ میں کچھ دن بڑی اہمیت کے حامل ہوتے ہیں۔۔
باقی نیچے
کل چیف جسٹس کے خلاف نعرے لگانے والے امتیاز راجہ کو پولیس نے گرفتار کر لیا
کوئی سیاسی پارٹی اسے اپنا کارکن ماننے پر تیار نہیں ہو رہی،سب نے لاتعلقی کا اظہار کر دی
جبکہ اہل خانہ تھانے میں بیٹھے معافیاں مانگ رہے ہی
میرے پاکستانیو
سمجھ جاو اب بھی وقت ہے
یہ سیاستدان کسی کے سگے نہیں
سننے میں آیا ہے کہ اس سال مولانا نے قربانی نہ کرنے کا اعلان کیا ہے چونکہ وہ بےروزگار ہے اور اسکے پاس ابھی بنگلہ بھی نہیں گاڑی بھی نہیں لہذا اس پر قربانی واجب نہیں ہے 😊😊 #عيد_الاضحى