سندھ میں نئی تاریخ رقم ہورہی ہے 🔥
میوزک اوپر نیچے جذبات ابھر رہےہیں 🔥
یہاں کوئی Ronaldo یا DJ David نہیں آیا!
بلکہ عمران خان کا نوجوان وزیراعلی آیا ہے!!
یہ جبر کا، یہ جہل کا، یہ زر کا تسلط
تم دیکھنا اک وقت میں تینوں سے لڑیں گے
اب جس کو برا لگتا ہے لگتا رہے صاحب
ہم دیس کے بدذات کمینوں سے لڑیں گے
عشروں کے تدبر نے یہی حکم دیا ہے
ہم خاک نشیں تخت نشینوں سے لڑیں گے۔۔۔
#پاکستان_کو_امن_دو
جب ایک صحافی دوسرے صحافی کی مدد کو پہنچا تو اغواء کاروں نے مار مار کر برا حال کردیا اور اپنے “ٹارگٹ” کو لیکر ڈالے میں فرار ہوگئے۔تشدد کے دوران صحافی نے پوچھا کہ آپ کون ہیں، کہاں سے آئے ہیں تو اغواء کاروں نے جواب دیا تم ہمیں جانتے نہیں ہو کہ ہم کون ہیں۔ یہ دارالحکومت اسلام آباد ہے
کس درجے کے منافق ہیں یہ
اک طرف کسی کا گھر نہیں چھوڑا کسی کی چادر چار دیواری نہیں چھوڑی، بلوچستان سے لے کر کشمیر تک ان کے ظلم کی داستانیں ملتی ہیں
یہ ذلیل تو کسی کی ماں بہن کو ماں بہن سمجھتے ہی نہیں
عورت کا نہیں مریم کا اخترام چاہتے ہیں
کس حد تک گِر چکے ہیں❤️🩹