سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو مطابق راولپنڈی میں تھانہ دھمیال کی حدود میں گلی میں کھیلتی معصوم بچی پر ایک نوجوان چھپٹ پڑا اور اس کے کانوں سے سونے کی بالیاں نوچ کر بھاگ گیا جبکہ معصوم بچی درد سے کراہتی چیختی چلاتی گھر جانب جا رہی ہے
#rawalpindi#dhamialpolice
پنجاب میں 25 سال بعد پتنگ بازی کی بہار دوبارہ لوٹ آئی۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے بسنت منانے کی مشروط اجازت کا آرڈیننس جاری کر دیا جس کے تحت پتنگ بازی کے لیے تفصیلی اصول و ضوابط مقرر کیے گئے ہیں۔
راولپنڈی شہر میں الیکٹرک گرین بس سروس میں ۔۔ شہری اب 25 روپے کرایہ میں سفر کریں گے ۔۔۔ جن کے روٹس یہ ہی
پہلے مرحلے میں مڑیڑ چوک سے 26 نمبر صدر سے منور کالونی اڈیالہ روڈ راجہ بازار سے کورال چوک تک چلائی جائیں گی۔۔۔
https://t.co/pF1u6QFdSu
اوچ شریف میں موٹروے پر پیش آئے حادثے کی سی سی ٹی وی، ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث حادثہ پیش آیا۔ حادثے میں موٹروے پولیس کے تین افسر شہید ہوئے۔
#BREAKING- 🚨 Breaking: At least 9 dead and 21 injured in a suspected suicide car bomb outside the District Court Complex, G‑11 (Kacheri Chowk), Islamabad
Security officials confirm a car bomb caused the blast
راولپنڈی تھانہ کہوٹہ HIUٹیم کی بڑی کاروائی نوگراں کے تہرے قتل کی واردات میں ملوث ملزم رمیز ولد ظفیر کو پشاور سے بیرون ملک فرار ھوتے ھوئے گرفتارکرلیا۔۔ذرائع
ماڈل ٹاؤن ہمک بازار میں ایک شخص قتل
ماڈل ٹاؤن مین بازار میں ایک شخص کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا قاتل موقع سے فرار
ایس ایچ او تھانہ ہمک اور دیگر پولیس اہلکار موقع پر موجود۔
قتل ہونے والے شخص کی شناخت عدنان خان کے نام سے بتائی جا رہی ہے
ریسکیو ون ون ٹو ٹو کے ذریعے میت کو ہسپ
The Pakistan cricket team conducted a training session at the Rawalpindi Cricket Stadium in preparation for the upcoming Test series against South Africa.
#PakistanCricket
راولپنڈی کے قلب میں جامعہ مسجد پوٹھوار کی روحانی گہرائی اور ورثے کی بازگشت ایک لازوال زیور کے طور پر کھڑی ہے۔ سنہری گنبد، پیچیدہ فن اور ہر اینٹ میں تاریخ
پنڈی داہگل ناکے پر میڈیا سے گفتگو کے دوران 2 لڑکیوں نے علیمہ خان کو انڈہ مار دیا، یہ انتہائی غیر مناسب حرکت ہے جس نے بھی کی اور کرائی ہے، اختلافات رکھیں لیکن اس طرح کے گھٹیا کام نہ کریں۔۔!!