اقتدار میں تھے تب بھی لوٹ مار پہ لڑائیاں اب اقتدار لٹ گیا مگر انکی لوٹ مار جاری اور لڑائیںاں بھی ۔ یہ سدا بہار لٹیروں کی جماعت ھے۔ اقتدار مل جائے تو بھی وارے نیارے لمبے ۔ کچھ پختونخواہ کو چونا لگا رہے خیر وہ تو IK کی وزارت عظمیٰ میں سارے حلالیںوں پہ حلال تھا۔ اور کچھ اوور سیز پاکستانیوں کے جذبات سے کھیل کر لمبا مال بنا رہے ھیں ۔ اب تو بیچ چوراہا میں سب ننگے ھو رہے ھیں ۔ IK اندر کیا ھوا لیڈر رشتہ دار وں سب کی چاندی ھے۔ اللہ IK کو لمبی زندگی دے اسکے سیاسی اور خاندانی وارث سب دھما ل ڈال کر نوٹ اکٹھے کر رہے ھیں ۔ اتنے ظالم لوگ شاید کسی سیاسی جماعت میں ھوں۔
انکا نعرا ھے۔سانوں نوٹ دکھاؤ ساڈاموڈ بناؤ
روس میں پہلی بار پاکستانی بینڈز کی دھنیں بکھر گئیں، ماسکو میں یوم آزادی پورے جوش و خروش سے منایا گیا۔ یوم آزادی کی تین روزہ خصوصی تقریبات میں روسی نائب وزیر خارجہ بھی شریک ہوئے ۔
📍🇷🇺🇵🇰 NEW:
Putin congratulates Pakistan on Independence Day.
President Putin has sent his congratulations to Pakistan's leadership on the country's Independence Day, praising the "successful" development of Russian-Pakistani relations.
شہدائے پاکستان کو میرا سلام، کاردش ترکیہ پاکستان
ارطغرل غازی اور کورولوش عثمان میں عبدالرحمن غازی کی شہرت پانے والے ترک اداکار جلال ال کی اردو زبان میں اہل پاکستان کو یوم آزادی کی مبارکباد
آفتاب اقبال معید پیرزادہ وجاہت ایس خان سمیت بیرون ملک براجمان جنرل باجوہ اور فیض کے دائیں اور بائیں والے انٹلیک چول گاٹے تک کرپشن میں دھنسے ہوئے ہیں لیکن آج یہی آزادی کے متوالے ہیں
سید مزمل شاہ کا ماسٹر پیس
اسلام آباد میں منعقدہ پروقار تقریب میں وزیراعظم محمد شہباز شریف، صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سمیت اعلیٰ سول و عسکری قیادت نے ’یادگارِ فتح‘ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ہے۔
معرکۂ حق میں مسلح افواج کی شجاعت، قوم کے اتحاد اور شہدائے وطن کی عظیم قربانیوں کی یاد میں تعمیر کی گئی یہ یادگار آنے والی نسلوں کے لیے غیرت، خودداری اور حب الوطنی کی روشن علامت رہے گی۔ تقریب میں مسلح افواج کے شاندار مارچ، پاک فضائیہ کے فلائی پاسٹ، پرچم کشائی اور دلکش آتش بازی نے حب الوطنی کے جذبے کو مزید جلا بخشی۔
#FreedomWithPride2026
If every physical copy of the Qur’an, Bible, and Torah were to be burned today, guess what? The Qur’an would still remain preserved. Millions of Muslims have memorized it word for word, from beginning to end.
We are not your mates. 😂
Takbeer! 🕊️🤍
Israel published a video of its invading soldiers blowing up an entire town in South Lebanon.
Not military targets.
Homes. Civilian homes.
An entire town wiped off the map — and Israel is proudly broadcasting it.