سید ذوالفقار علی شاہ صاحب میں آپ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں آپ نے منسٹر کلچر کے طور پر کئی تاریخی کام کیے ہیں اور تاریخی ورثوں کو پوری دنیا میں روشناس کرایا ہے آپ ایک عوامی لیڈر بھی ہیں ہر کسی کے دکھ سکھ میں ساتھ ہیں
@SyZulfiqarShah
حلقہ این اے 209
ترقی اور انقلاب کا سفر
رکن قومی اسمبلی ادی شازیہ عطا مری اور سینیٹر ادی قرت العین مری صاحبہ کی کاوشیں
جنھوں نے پیپلز پارٹی کے منشور پر عمل کرتے ہوئے انقلاب برپا کیا یے
شکریہ ادی @ShaziaAttaMarri
شکریی ادی @Anny_Marri
رکن قومی اسمبلی ادی شازیہ عطا مری۔اور سینیٹر ادی قرت العین مری صاحبہ کے بھائی ادا اورنگزیب مری کے ساتھ لی گئی ایک یادگار تصویر
@ShaziaAttaMarri@Anny_Marri
صاف پانی کی فراہمی کی جانب ایک اور اہم قدم!
رکن قومی اسمبلی ادی شازیہ عطا مری صاحبہ کی جانب سے سانگھڑ کی المنصورہ کالونی میں آر او (RO) پلانٹ نصب کیا گیا ہے، جس سے علاقے کے عوام کو صاف اور میٹھے پانی کی سہولت میسر آئے گی۔
@ShaziaAttaMarri@Anny_Marri
وعدوں سے تکمیل تک
رکن قومی اسمبلی ادی شازیہ عطا مری کے احکامات پر گاوں کھبڑ بھنبھرو کے لنک روڈ کا کام مکمل
شکریہ رکن قومی اسمبلی ادی شازیہ عطا مری
@ShaziaAttaMarri@Anny_Marri
رکن قومی اسمبلی ادی شازیہ عطا مری اور سینیٹر قرت العین مری صاحبہ کی جانب سے تمام ہندو برادری کو دل کی گہرائیوں سے دیوالی مبارک
@ShaziaAttaMarri@Anny_Marri
یومِ اقبال | 9 نومبر 🇵🇰
9 نومبر ہمیں مفکرِ پاکستان، شاعرِ مشرق اور قومی شاعر علامہ محمد اقبالؒ کی ولادت کی یاد دلاتا ہے۔
اقبالؒ نے نوجوانوں کو خود اعتمادی، علم،
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے، بتا تیری رضا کیا ہے
@ShaziaAttaMarri
سانگھڑ
حلقہ 209
رکن قومی اسمبلی باجی شازیہ عطا مری کی جنب سے چک نمبر 62 میں دی جانے والی ڈرین اسکیم کا کام مکمل کر لیا گیا
گاوں والوں نے شکریہ ادا کیا ہے
@ShaziaAttaMarri@Anny_Marri
سینیٹر ادی قرۃ العین مری صاحبہ سے ایک معصوم بچی کی ملاقات
محبت، شفقت اور اپنائیت کے خوبصورت لمحات۔ ننھی بچی نے سینیٹر ادی قرۃ العین مری صاحبہ سے ملاقات کی، جس میں پیار اور مسکراہٹوں کا حسین منظر دیکھنے کو ملا۔
@ShaziaAttaMarri@Anny_Marri
وعدوں سے تکمیل تک! ترقی کا سفر جاری ہے۔
رکن قومی اسمبلی ادی شازیہ عطا مری صاحبہ کی جانب سے گاؤں مولوی خیر محمد احمدانی میں فراہم کردہ پیور بلاک اسکیم کا کام کامیابی سے مکمل ہوگیا۔
شک��یہ رکن قومی اسمبلی ادی شازیہ عطا مری صاحبہ
@ShaziaAttaMarri
@Anny_Marri
آج رکن قومی اسمبلی ادی شازیہ عطا مری کی اسکول کی اسکیموں کی وڈیو اور فوٹو بنانے کے لیے ھیڈ جمڑائو سمیت یگر علائقوں کا وزٹ کیا
اسکول کی عمارتیں بننے سے مقامی لوگ بہت خوش ہیں شکریہ ادا کرتے ہیں
@ShaziaAttaMarri@Anny_Marri
رکن قومی اسمبلی ادی @ShaziaAttaMarri کی کاوشیں
چک نمبر تین کی ھائی اسکول کی بلڈنگ کا تعمیراتی کام جاری ہے
کل وہاں جانا ہوا اساتذہ اور بچے بہت خوش ہیں دعاگو ہیں
@Anny_Marri
رکن قومی اسمبلی @ShaziaAttaMarri اور باجی سینیتر باجی @Anny_Marri کاوشوں سے فٹ کلب کے تعاون سے کیمپ کا دوسرا مرحلہ شروع
ادی آپ کو ان غریبوں کی دعائیں ہیں
اس بچے کی آج سول اسپتال سانگھڑ میں سرجری کی گئی