🚨پاکستانیوں یہ یاد رکھنا کبھی بھی اس ملک میں اللہ تعالیٰ کی برکت نھی آے گی جب تک انسانیت نہیں آے گی جب تک یہ بھیڑیے بیٹھے ہوئے ہیں جنکے پیٹ نھی بھرتے مگر ایک دن مٹی سے پیٹ بھریں گے
عمران خان کی تاریخی الفاظ جو آج ہر وہ بات سچ پتھر پر لکیر ہے💯🔥👍
کمشنر راولپنڈی کا اعترافی بیان جس میں انہوں نے یہ تسلیم کرتےہوئے مستعفٰی ہونے کا اعلان کیا کہ انہوں نے انتخابی نتائج سےچھیڑ چھاڑ کی،جس کے نتیجےمیں محض راولپنڈی ڈویژن میں تحریک انصاف کو قومی اسمبلی کی کم ازکم 13 نشستوں سے محروم کیا گیا۔
ان کا یہ بیان ملک بھر میں انتخابی نظام کے ساتھ کئے جانے والی نہایت منظّم چھیڑ چھاڑ کی ایک ہوشربا روداد ہے جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ قومی اسمبلی ہی نہیں بلکہ صوبائی اسمبلی کی ایسی نشستیں جہاں تحریک انصاف کے امیدواروں کو واضح برتری حاصل تھی، کو جعلی سازی اور دھوکے دہی سے ہروایا گیا اور عوام کو ان کے جائز مینڈیٹ سے محروم کیا گیا۔
وقت آ گیا ہے کہ ملک کی ساکھ، اس کی بہتری اور سیاسی و معاشی استحکام کیلئے اپنے طرزِ عمل کا جائزہ لیا جائے اور اپنا قبلہ درست کرتے ہوئے فارم 45 کی روشنی میں نتائج جاری کرتے ہوئے عوام کی منشا کا احترام کیا جائے۔
پاکستان تحریک انصاف شفاف تحقیقات اور عوامی مینڈیٹ پر کھلے ڈاکے میں ملوث افراد کیخلاف مؤثر اور بامعنی عدالتی کارروائی کابھی مطالبہ کرتی ہے۔
آواز اٹھائیں 🚨
عاشق خان لاہور میں ملٹری قید میں ، اس کی نو عمر بیٹیاں، سلمیٰ اور فاطمہ، دونوں اپنے والد کو ملنے کے لئے ترس گئی ہیں۔
ان بچوں کی آنکھوں میں دیکھیں اِن کا بچپنا ان سے چھین لیا گیا ہے۔ کھلونوں سے کھیلنے کی بجائے باپ کی رہائی کے لئے رو رہی ہیں
غزہ میں اسرائیلی فوج گھروں میں گھس کر فلسطینیوں کو ان کی ماؤں، بہنوں اور بچوں کے سامنے قیدی بنا رہی ہےوہ مائیں جو اپنے بیٹوں کو سینے سے لگا کر محفوظ سمجھتی تھی آج انہی کے سامنے ان کے لختِ جگر زنجیروں میں جکڑے جا رہے ہیںبچوں کی چیخیں، ماؤں کی سسکیاں اور بے بس خاندانوں کی خاموش
One of the most horrific scenes in human history has been revealed.
The moment a small child carrying a water jug to her besieged and thirsty family was bombed, killing her and shattering her body.
A video the world must never forget.
🚨پاکستانی قوم کی غلامی کا اس سے بڑا ثبوت کیا ہو سکتا ہے ؟
ٹکے ٹکے کے پولیس اہلکاروں کا غریب، باریش ڈرائیوروں کے ساتھ ظالمانہ کارروائیوں ناروا سلوک غلط ہے اس قوم کی بے بسی دیکھ کر افسوس ناک ہے
انہیں ہاتھ اٹھانے کا اختیار کس نے دیا ہے🔥🔥
سبی کاظمی نے خود کو 50 ڈگری ٹمپریچر گرمی میں ایک کمرے میں بند کر کے پاکستانیوں کو بتایا کہ ایسے عمران خان اڈیالہ جیل میں آپ کی آزادی کیلئے بیٹھا ہوا ۔۔۔۔۔۔
واہ کیاانصاف کیا۔۔ یہ سب صرف پاکستان میں ممکن ہے ۔۔
24 ہزار لیٹر دودھ جمع کر کے دوکاندار کہتا ہے اگر کوی میرا دودھ جعلی ثابت کرے تو میں پانچ لالھ انعام میں دونگا ۔۔
ویڈیو میں ��ظر انے والاسادہ ساشخص انعام کے لالچ میں دودھ نقلی ثابت کر دیتاہے اور فوڈ اتھارٹی والے 24 ہزار لیٹر دودھ ضائع کر دیتے ہیں ۔۔
اب بیچارہ انعام کے انتظار میں تھا پنجاب پولیس زندہ اباد کے نعرے لگاتی اتی ہے اور اس غریب شخص کو چھتر پولا کر کے ڈالے میں لیکر ایف ای ار دے دیتی ہے ۔۔
بندہ اک ماہ جیل میں رہتا ہے پھر وہی بندہ جسکا دودھ جعلی نکلا تھا وہ اسے تھانے سے چھڑا اتاہے ۔۔ اور ساتھ کہتا ہے ہاں ہنڑ ارام ا گیا ہے ۔۔۔
اب یہ ساری کہانی اس بندے کی زبانی سنیں ۔۔ اور اگے شئیر کریں تاکہ عوام کو بھی پتہ چلے اس ملک میں ہیرو گیری نہی صرف دادا گیری کو لوگ سلوٹ ٹھوکتے ہیں ۔۔
🚨ظلم میں فلسطین کشمیر آج بھی دوسرے نمبر پر ہے
پنجاب پہلے نمبر 1 پر برا جماں ہے
عورتوں کے ساتھ پنجاب پولیس یہ کچھ کر رہی ہیں درندگی شرما گئی اللہ تعالیٰ معاف کریں