یہ پاکستانی شہری جو پیٹرول، بجلی، راشن خریدنے پر جو ٹیکس دیتا تھا، اسی پیسے سے خریدی گئی گولی، جو اسی پیسے سے خریدی گئی بندوق جو اسی پیسے سے دی گئی تنخواہ والے ملام کے ہاتھوں شہید ہوا ہے۔
انا للہ وانا الیہ راجیون
ہمارے والد 70 سال کے ہیں، اُنہیں گولی مار دی گئی، علاج کےلئے ڈاکٹر بھی نہیں دیا گیا، یہ انصاف نہیں، اذیت ہے، آج وہ سزائے موت کے قیدیوں کے لئے بنائے گئے 7x8 کے سیل میں ہیں، جہاں نہ روشنی ہے، نہ وکیل، نہ ڈاکٹر، عمران خان کے صاحبزادوں قاسم اور سلیمان کا انٹرویو !!!
ہم یہ انٹرویو صرف اسلئے دے رہے ہیں کیونکہ ہمارے والد کو سزائے موت دینے کی دھکیاں دی جارہی ہیں - عمران خان کے بیٹوں قاسم خان اور سلیمان خان کے انٹرویو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا
ہماری جب والد سے بات کرائی جاتی ہے تو لائن 20 منٹ پر کٹ جاتی ہے، آدھا وقت وہ ہمیں نصیحتیں کرتے ہیں، باقی ہماری زندگیوں کے بارے میں پوچھتے ہیں، وہ اُنہیں توڑنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن وہ ڈیل نہی�� کرینگے، عمران خان کے دونوں بیٹوں کا انٹرویو۔۔
اس وقت مضبوط سفارتی محاذ بنانے کی ضرورت ہے اور اسکے لیے آپکو عوامی لیڈر کی ضرورت ہے جسکے پیچھے عوام ہو۔
اور وہ عوامی لیڈر عمران خان ہے۔
اسے فوری رہا کریں۔