@Agha_Sarwar804 کوئی حیرانی والی بات نہیں، سیدھی کی بات ہے کہ جرنیلوں کی پھٹی پڑی ہے اور اب عمران خان کی ضرورت محسوس کی جا رہی ہے کہ کسی طرح عزت بچ جائے۔
@umardarazgondal کیونکہ عمران خان چاٹتا نہیں چٹواتا تھا، جبکہ شریف خاندان کی سیاسی پیدائش ہی چاٹا چاٹی سے پروگرام ہوئی تھی۔ لہٰذا شہباز شریف جتنا اچھے سے جرنیلوں کی چاٹے گا ہر گزرتے لمحے جرنیلی حمایت بڑھتی چلی جائے گی۔
@Markhor3133 بات سنو مردارخور، ہمارے شہداء ہمارے سروں کے تاج ہیں۔ لیکن ان شہداء کی قبروں کی مٹی تک بیچ کھانے والے اس ملک کے بیغیرت سیاسی جرنیلوں پہ صبح شام لعنت بھیجنا اب ایمان کا حصہ ہے۔ سیاست چھوڑو، سرحدوں پہ واپس جاؤ ورنہ ہر آنے والا دن تمہارے لئے بد سے بدترین ہوتا چلا جائے گا۔
@IamHaiderSN یہ لیکچر ہمیں نا دو، ان اپنے جرنیل ابوؤں کو دو جنہوں نے اس ملک کی پچھلے پچھتر سال میں اینٹ سے اینٹ بچا دی ہے۔ جس دن یہ بیغیرت اپنی بیرکوں اور سرحدوں تک محدود ہو گئے اسی دن یہ ملک آگے بڑھنے لگے گا۔