کل یکم جولائی بروز بدھ سارے بینک بند ہو نگے۔
گرمی بہت زیادہ ہے اس لئے اپنے گھر اور آس پاس کے بزرگ مرد اور خواتین کو آگاہ کریں کہ پنشن یا تنخواہ کے لئے بینک جانے کی زحمت نہ کریں۔
حضرت علی ؓ نے فرمایا:
اُس ذات کی قسم جس نے دانے کو پھاڑا اور ہر ذی روح کو تخلیق کیا، بیشک یہ عہد ہے نبی اُمی ﷺ کا میرے ساتھ کہ:
"مجھ سے صرف مومن ہی محبت کرے گا اور مجھ سے صرف منافق ہی بُغض (دشمنی، نفرت) رکھے گا
مسلم 240
(ترمذی 3736؛ ماجہ 114؛ نسائی 5021، 5025؛ مشکوٰۃ 6088)
ملتان۔ناقص میٹریل کا استعمال
نشتر ہسپتال ون کے گائنی وارڈ کی سیلنگ گر گئی ایک مریضہ زخمی ہوئی۔یہ پہلا واقعہ نہیں اس سے قبل سرجری وارڈ کے واش رومز کی سیلنگ بھی گر چکی ہے۔
@Imran_Nawaz_@KismatZimri@CMComplaintCell
سابق امریکی سی آئی اے افسر نے انکشاف کیا: “میں اُس وقت حیران رہ گیا، جب بے نظیر جلاوطنی کے دوران دبئی میں 50 لاکھ ڈالر مالیت کے محل میں رہ رہی تھیں۔”
حیرت ہے کہ ایسی کرپٹ قیادت غریب قوم کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کیسے بات کرتی تھی۔
حاکم وقت متوجہ ہوں،،،
یہ اسلام آباد شاہدرہ روڈ ہے جہاں پر کچھ لوگ غیر قانونی طور پر جعلی پرچیاں دکھا کر شہریوں سے زبردستی پیسے لے رہے ہیں امکان ہے کہ یہ لوگ افغانی ہے اور اسلام آباد جیسے پرامن شہر کا امن خراب کررہے ہیں
جھنگ ٹوبہ روڈ سید والا اڈا
صحابہ پل پر روزانہ کی بنیاد پر کانسٹیبل حضرات صبح سویرے دیہاڑی دار مزدوروں کو رکنا تنگ کرنا ناشتے کے پیسوں کی ڈیمانڈ کرنا ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہی۔آرپی او فیصل آباد ڈی پی او جھنگ سے نوٹس کی اپیل
فیصل آباد ریلوے اسٹیشن پر مبینہ ناجائز پارکنگ وصولی؟
آج فیصل آباد ریلوے اسٹیشن پر ایک فیملی کو چھوڑنے جانا ہوا۔ سامان زیادہ ہونے کی وجہ سے گاڑی چند منٹ کے لیے اندر لے گیا، سامان اتارا، بچوں کو ڈراپ کیا اور تقریباً 3 منٹ میں واپس باہر آ گیا۔
گیٹ پر موجود عملے نے 150 روپے وصول کیے۔ جب اس کی وجہ پوچھی گئی تو مناسب جواب دینے کے بجائے بدتمیزی کی گئی۔
اگر واقعی چند منٹ کے لیے ڈراپ آف پر بھی اتنی رقم وصول کی جا رہی ہے تو متعلقہ حکام کو اس معاملے کا نوٹس لینا چاہیے۔ اگر یہ وصولی سرکاری قواعد کے مطابق ہے تو اس کی واضح فیس لسٹ نمایاں طور پر آویزاں کی جائے، اور اگر غیر قانونی وصولی ہو رہی ہے تو اس کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے۔
ڈپٹی کمشنر فیصل آباد، ریلوے حکام اور پولیس سے گزارش ہے کہ اس معاملے کی تحقیقات کرکے عوام کو بلاجواز مالی بوجھ اور بدسلوکی سے بچایا جائے۔
#Faisalabad #RailwayStation #ParkingFee #PublicIssue #VoFUpdate
@PakrailPK
شوگر سیکٹر کو ختم ہو جانا چاہیے اور شوگر امپورٹ کرنی چاہیے وہ زیادہ سستی پڑے گی
یہ رقبہ کاٹن کو دے دینا چاہیے جو پاکستان کی معیشت کے لیے بہترین ثابت ہوگا
نہایت زبردست اور حقیقت پر مبنی ماہرین معاشیات کا تجزیہ۔
میری ذاتی رائے بھی یہی ھے ۔ اس شوگر مافیا نے ملکی معیشت کو یرغمال بنا لیا۔ ہر طرح کا منافع بھی لیتے ہیں، پھر سبسڈی بھی لیتے ہیں۔ درست پیداوار بھی نہیں بتاتے ۔
🚨* آپ کی کیا رائے ہے؟
یہ دو ڈکیت آج گلشن اقبال سے ڈکیتی کر کے بھاگے ہیں ان کو مشہور کرنے میں ہمارا ساتھ دیں تاکہ یہ لوگ پولیس کو آسانی سے مل جائے پولیس کا پیٹرول ڈیزل اور وقت اور محنت کم
پانچ نمازیں اللہ نےفرض کی ہیں،جو ان کا وضو عمدہ بنائے اور انہیں ان کےاوقات پر ادا کرے،ان کے رکوع اور خشوع کامل رکھے،توایسےشخص کےلیے اللہ کا وعدہ ہے کہ وہ اسےبخش دے گا۔اور جو یہ نہ کرے تو اس کےلیے اللہ کاکوئی وعدہ نہیں ہے اگر چاہےتو معاف کر دےاور اگر چاہے توعذاب دے
(ابوداؤد،۴۲۵)