پیش خدمت ہے جناب سہیل آفریدی کے اپنے فیس بک اکاؤنٹ کا لنک👇🏼
https://t.co/UVsBPjbdeI…
"بے گناہ" سہیل آفریدی اپنے ہی فیس بک ویڈیو میں بتا رہا ہے کہ وہ کہاں موجود ہے اور ہیکل اور جیکل کہہ رہے ہیں کہ سہیل آفریدی وہاں موجود نہیں تھا۔ حد ہو گئ بھئ
جی ہاں، 9 مئی کو سہیل آفریدی کور کمانڈر ہاؤس پشاور پر حملے کی قیادت کر رہا تھا۔
اب تحریکِ انصاف کا پراپیگنڈہ نیٹ ورک سہیلُآفریدی کی اپنی جاری کردہ ویڈیوز کو جعلی قرار دے کر اصل جرم پر پردہ ڈالنے کی ناکام کوشش کر رہا ہے۔ ہیکل اور جیکل سمیت جو جو بھی اچھل کود کر کے ویڈیو کو جعلی اور سہیل آفریدی کا نومئی سے تعلق ثابت نہ ہونے کا ڈھنڈورا پیٹ رہا ہے وہ یاد رکھیں یہ ثابت شدہ ہے اور سہیل آفریدی کی اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کردہ ویڈیو کا فرانزک ہونے کے بعد دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔
ریاستی اداروں پر حملے کے یہ ناقابل تردید شواہد سہیل آفریدی کی نااہلی کے لیے کافی ہیں ایک صوبے کا چیف ایگزیکٹو آئین کا محافظ ہوتا ہے، مجرم اس منصب اور مسندپر نہیں بیٹھ سکتا۔
خیبر پختونخوا کی خکومت نے خیبر پختونخوا بارکونسل کی الیکشن جتنے کے لیے تمام حربے استعمال کیے لیکن باشعور طبقے نے وہ تمام حربے
ناکام بنادئیے ملگری وکیلان کی جیت قانون ائین اور جمہوریت کی جیت ہیں
#malgariwakeelan
کابل میں رجیم تبدیل ہوا تو یہ خواجہ آصف صاحب ہی تھے جنہوں نے کہا تھا، "طاقتیں تمہاری ہیں اور خدا ہمارا ہے"، آج اسی خواجہ صاحب کو اس رجیم سے گلہ ہے۔ ہم پاکستان میں سیاست کرتے ہیں اور اس کے آئین پر یقین رکھتے ہیں۔ طالبان کی جانب سے ڈیورنڈ لائن کی بات کرنا افغان عوام میں اپنی حیثیت منوانے کا کیلئے صرف ایک سٹنٹ ہے۔ ہر پشتون افغان ہے اور افغان ڈیورنڈ لائن کے دونوں جانب رہتے ہیں۔ لمبے عرصے تک کوئی بھی تنازعہ کسی کیلئے بھی فائدہ مند نہیں۔ دونوں اطراف کو ایک دوسری کی خودمختاری کا احترام کرنا ہوگا۔
انجینئر احسان اللہ خان
مرکزی ترجمان عوامی نیشنل پارٹی
@ANPSpox
#ANP | #AwamiNationalParty
کوہستان مالیاتی اسکینڈل میں نیب نے خاتون ملزمہ کے گھر سے 20 کروڑ روپے برآمد کیے وہی پیسہ جو سڑکوں، اسکولوں، اسپتالوں اور عوامی فلاح کے لیے تھا یہ کوئی ایک کیس نہیں، یہ نظام کی وہ گندگی ہے جو برسوں سے پھیل رہی ہے ۔
#ShamePTIGOVT#PTICorruptGovt
جب پی ٹی آئی نیا پختونخوا بنا رہا تھا اور کرپشن فری صوبہ کے دعوے کئے جاتے تھے تب صوبے کے پسماندہ ترین صرف ایک ضلع میں 40 ارب روپے کی کرپشن ہورہی تھی
بس دعوؤں اور حقیقت میں اتنا ہی فرق ہے
اسلام آباد میں دہشت گردی کی روک تھام، گندم کی تقسیم اور سیلاب کی تباہ کاریوں پر اعلیٰ سطحی میٹنگ ہوتی ہے، مگر احتجاج کے "چیمپین" صاحب اس میں شرکت سے یہ کہہ کر انکار کر دیتے ہیں کہ انہیں اپنے "خان" سے اجازت نہیں ملی۔ سوال یہ ہے کہ کل جو ون آن ون ملاقات ہوئی، کیا اس کی اجازت بھی لی گئی تھی؟ بند کمروں میں فیصلے نہ کرنے کی بھونگیاں مارنے والے کو کل بند کمرے میں اپنی اصل حیثیت کا بخوبی اندازہ ہو گیا ہوگا۔
یہ صوبہ اب بس ڈرامہ بازوں کے سپرد ہے،ایک جاتا ہے، دوسرا آ جاتا ہے، سٹیج وہی رہتا ہے... اور ہم تماشائی بن کر انجوائے کرتے رہتے ہیں۔
پی پی پی ا حمد کریم کنڈی نے وزیر اعلیٰ سہیل افرید ی کو دن میں تارے دکھا دیے ۔ ایمل ولی کو گالیاں دینے کا معاملہ !!۔ تمہاری تربیت غلط ۔ تم کیا جانو ۔ باچا خان او ر ولی خان کو ۔۔!!!
تیسری مرتبہ سلیکٹڈ وزیراعلی دیکھ رہا ہو جو ضلعوں کے دورے صرف مخالفین کے خلاف تنقید کے لیے کررہے ہیں صوبے میں 12 سالوں سے ترقی سے محروم ہیں
#چتې_کونه_واز_دے
آپ کی تربیت آپ کی زبان کی عکاس ہے۔ 2013ء سے پہلے صوبے کا وزیراعلی جہاں جاتے تھے، وہاں ترقیاتی کاموں کے اعلانات ہوتے تھے، آج وزیراعلی جہاں جاتے ہیں وہاں گالم گلوچ ہوتی ہے۔ بس یہی فرق ہے سیاسی کارکن اور کلٹ میں
The new Chief Minister is young and emotional. He hasn’t been brought in for reconciliation but for confrontation. The biggest loss will be suffered by the Pashtuns and Khyber Pakhtunkhwa.
اگر پرویز خٹک محمود خان اور گنڈاپور نے پختونخوا کو فائدہ دیا ہو تو میں اب امید باندھ لیتا
یہ تسلیم کرتا ہوں کہ پختونوں میں بڑی تعداد عمران خان کو پسند کرتی ہے لیکن اس پسند کا پختونوں کو کیا فائدہ ہوا؟
امیر حیدر ہوتی
عمران خان نے علی امین گنڈاپور کو اس لیے ہٹایا کیونکہ وہ ڈیل کرانے میں ناکام رہے۔ کارکنان یہ نہ سمجھیں کہ انہیں ان کی وجہ سے ہٹایا گیا، بلکہ انہیں ہٹانے کی ایک اور بڑی وجہ دو خواتین سے جھگڑا تھا۔
وزیرمملکت برائے قانون بیرسٹر عقتیل ملک نے کہا ہے سہیل آفریدی کے وزیراعلیٰ بننے کی راہ میں قانونی رکاوٹیں ہیں، انہیں NCCIA نے نوٹس دیا ہوا ہے اس پر انکے خلاف قانون حرکت میں آئے گا جبکہ تحریک انصاف کےسینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے کہا سہیل آفریدی کی راہ میں کوئی قانونی رکاوٹیں نہیں ہیں
ہارس ٹریڈنگ کی بنیاد پر نہ کسی حکومت کو سپورٹ کرینگے اور نہ ہی ہم کسی ایسی حکومت کا حصہ بنیں گے، کل سے علی امین گنڈاپور کے لیے میری ہمدردی بڑھ گئی ہے، میرے ساتھ جب سیکورٹی مسئلہ پیش آیا، تو وہ میرے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہوا، اے این پی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی