آزاد کشمیر کی تاریخ میں پہلی بار ایسا منظر دیکھنے کو ملا ہے کہ ایک ایسی جماعت، جس کا مستقبل داؤ پر لگا ہوا ہے، جس کا لیڈر برسوں سے جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہے، اور جسے پورے ملک میں مختلف پابندیوں کا سامنا ہے، وہ آزاد کشمیر میں اتنا بڑا اور کامیاب پاور شو کر رہی ہے۔
الیکشن کے قریب اتنی بڑی تعداد میں عوام کا باہر نکلنا، جبکہ جماعت کی اعلیٰ قیادت بھی موجود نہ ہو، واقعی غیر معمولی بات ہے۔ ماننا پڑے گا کہ لوگوں کے دلوں میں ابھی بھی عمران خان کی جگہ موجود ہے
جئے خان کے ٹائیگرز کشمیری
عاشر شجاع کی وال سے
@SohailAfridiISF@salmanAraja@BarristerGohar@PTIofficial@Aleema_KhanPK@MashwaniAzhar
پاکستان تحریک انصاف نے ریاست اور امن کی خاطر اپنا لیاقت باغ راولپنڈی جلسہ ملتوی کیا، مگر دوسری جانب ان کی کم ظرفی دیکھیے کہ اس خیر سگالی کے باوجود آج پھر سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کو ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی۔ بشریٰ بی بی، جو نہ تو کوئی سیاسی گفتگو کرتی ہیں اور نہ ہی میڈیا کو بیانات دیتی ہیں، ان کے بنیادی انسانی حقوق پر یہ قدغن سیاسی انتقام اور بدترین طرزِ عمل کی واضح مثال ہے۔
کیا ہوا؟ میرے لیے آواز اٹھاتے ہوئے ریچ نہیں ملتی، ریٹویٹس نہیں ملتے؛ اسی لیے میری بیماری اور رہائی پر بات کرتے ہوئے موت پڑتی ہے؟
جو لوگ خاموش ہیں سب کو نوٹ کر رہا ہوں 💔
حضرت عیسیٰ راہ خدا کی دعوت دیتے اور بُرائی اور ظلم سے بچنے کی تنبیہ فرماتے تھے۔ فاسد و ظالم طاقتوں نے اُس رسول خدا کو قتل کرنا چاہا۔ وہ جو خواہشاتِ ن��سانی کے پیرو اور جنگ پسند تھے، نہ دین ، نہ پیغمبر اور نہ ہی راہِ خدا پر چلنے والوں کو برداشت کر سکتے تھے۔
02/01/1995
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اگلے ماہ چین کے دورے پر جانا ہے یہ دورہ انکے لئے بہت اہم ہے اس دورے سے قبل وہ ایران کے ساتھ ایک اور جنگ شروع کرنے کا خطرہ مول نہیں لے سکتے چین حالیہ سیز فائر میں توسیع اور مذاکرات کا دوبارہ آغاز چاہتا ہے امریکہ اور ایران میں دوبارہ مذاکرات ضرور ہونگے
ٹرمپ دنیا میں سفارتی تنہائی کا شکار ہو چکے ہیں انہوں نے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کا اعلان کیا تو چین اور روس نے انکے اعلان کی مخالفت کر دی برطانیہ ، فرانس اور دیگر یورپی ممالک نے بھی ٹرمپ کا ساتھ دینے سے انکار کر دیا ٹرمپ کے لئے ایران پر دباؤ ڈالنا بہت مشکل ہو چکا ہے
His Holiness Pope Leo XIV (@Pontifex), I condemn the insult to Your Excellency on behalf of the great nation of Iran, and declare that the desecration of Jesus, the prophet of peace and brotherhood, is not acceptable to any free person. I wish you glory by Allah.
ناکے پہ ناکہ
امریکہ نے آبنائے حرمز پر ایران کا کنٹرول تسلیم کر لیا
ایران کو ٹول ٹیکس دینے والے امریکہ کو تھوڑی بتائینگے
امریکہ تیل میں خود کفیل، آبنائے حرمز بند کر کے اپنا تیل بیچ رہا ہے؟
ٹول ٹیکس پر عرب یورپ راضی تے کیہ کرے امریکہ قاضی
آبنائے حرمز پر امریکی ناکے سے تھوڑا آگے چین کو ناکہ لگانا چاہیئے
جو آ��نائے حرمز نہیں کھلوا سکے وہ آبنائے تائیوان کیسے کھلوائینگے ؟
خلاصہ: کھسیانہ بِؔلا کھمبا نوچے
In intensive talks at highest level in 47 years, Iran engaged with U.S in good faith to end war.
But when just inches away from "Islamabad MoU", we encountered maximalism, shifting goalposts, and blockade.
Zero lessons earned
Good will begets good will.
Enmity begets enmity.
یہ جانتے ہوئے بھی کہ ہمارے پیغمبرِپاک صلی اللہ علیہ وسلم کےنواسےراہِ حق پر تھے،کوفہ کےلوگ یزید کےخوف سےانکی مدد کو نہ نکلےاور اسلام کےعظیم ترین المیےکووقوع پذیرہونےدیاگیا۔ہر دور کااپنایزیدہوتا ہے۔مجرموں کےبرسرِاقتدارگروہ،جسےتبدیلئ حکومت کی امریکی سازش کےذریعےحکومت میں لایاگیااور
اگر دولت آمریکا دست از تمامیتخواهی بردارد و به حقوق ملت ایران احترام بگذارد حتما راههایی برای دستیابی به توافق پیدا میشود.
به اعضای هیئت مذاکره کننده به ویژه برادر عزیزم آقای دکتر قالیباف خدا قوت میگویم.
محمد میڈیکل کالج میر پور خاص میں ایم بی بی ایس تھرڈ ایئر کی طالبہ فہمیدہ لغاری کی المناک موت نے غم و غصے کو جنم دیا ہے اور تعلیمی اداروں کے اندر احتساب کے مطالبات کی تجدید کی ہے۔
یہ خودکشی نہیں بلکہ قتل ہے، فہمیدہ لغاری نے مبینہ طور پر اساتذہ کی طرف سے ہراساں کیے جانے کے بعد اپنی جان لے لی، یہ ایک انتہائی پریشان کن واقعہ ہے جس نے بہت سے لوگوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے، ایک نوجوان عورت جو کبھی دوسروں کو ٹھیک کرنے کی خواہش رکھتی تھی اس نے اپنی ہی جان لے لی۔
فہمیدہ لغاری محمد میڈیکل کالج کی پوزیشن ہولڈر طالبہ تھیں، جنہیں وہاں کے اساتذہ عابد لغاری اور عبد اللہ مسلسل ہراساں کرتے رہے، ایک پیشہ ور ڈاکٹر طالبہ کے ساتھ تعلیمی ادارے کے اندر ایسا سلوک ہونا حکومتی اور ادارہ جاتی نظام کے منہ پر طمانچہ ہے، تعلیمی اداروں میں بھی ہماری بچیاں محفوظ نہیں ہیں۔
فہمیدہ لغاری کا انتقال صرف ایک کیس نہیں ہے یہ ایک ایسے بڑے مسئلے کی عکاسی کرتا ہے جس کا سامنا طلباء کو ہو سکتا ہے جو خاموشی سے شکار ہو رہے ہوں، پوری قوم کو شفاف تحقیقات اور ذمہ داروں کے ��لاف سخت کارروائی کا مطالبہ کرنا چاہیے۔
صرف 5 فیصد بچیاں تعلیمی اداروں تک پہنچتی ہیں، جن میں سے بھی کئی بچیاں درندہ صفت لوگوں کا شکار بن جاتی ہیں، کچھ اپنی تعلیم بچانے کے لیے یہ ظلم برداشت کرتی رہتی ہیں، کچھ تعلیم چھوڑ کر گھروں میں بیٹھ جاتی ہیں، جبکہ کچھ ڈاکٹر فہمیدہ لغاری کی طرح ہراسگی کا شکار ہو کر اپنی زندگی کا چراغ بجھا دیتی ہیں۔
اداروں کی انتظامیہ اور اسٹوڈنٹ افیئرز اس طرح کے معاملات کو اس لیے دبا دیتے ہیں تاکہ ادارے کی ساکھ برقرار رہے، فہمیدہ لغاری کے لیے انصاف اور طلبا کے لیے محفوظ جگہوں کو یقینی بنانے کا مطالبہ ہے، جہاں عزت، احترام اور تحفظ پر سمجھوتہ نہ کیا جائے۔
جنگ شروع ہونے سے چند ہفتے میں نے عرض کیا تھا ک�� جنگ ناگزیر ہے۔ وجوہات دو ہیں:
1۔ امریکہ اور اسرائیل سمجھتے ہیں ایران میں آسانی سے رجیم چینج ممکن ہے۔ اسرائیل نے بلکہ یہ ٹرمپ کو باور کرا دیا ہے۔ اس لئیے وہ ایران پر ہر صورت جنگ مسلط کریں گے۔
2۔ دوسری اہم بات یہ ہے کہ ایران امریکہ اور اسرائیل کے سب مغالطے دور کرنا چاہتا ہے اور اپنی طاقت کا لوہا منوانا چاہتا ہے۔
ایران کو معلوم ہے کہ مذاکرات کو کامیاب کرنے کے لئے جنگ کے ذریعے دونوں کو شکست دینا ضروری ہے۔ یہ بہت ہی جرآت مندانہ اور دلیرانہ فیصلہ ہے لیکن فیصلہ ہوچکا ہے۔
اس لئے اب مذاکرات کی کامیابی کے چانسز بہت زیادہ ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ایران مضبوط ترین ٹیم سے مذاکرات کے اکھاڑے میں اترا ہے۔
یہ جنگ ایران کے لئے انشاءاللہ فتح مبین ثابت ہوگی۔ اور ایران مشرق وسطٰی کی بلا شرکت غیر طاقت بن کر ابھرے گا۔