پشاور سے صرف ڈیڑھ دو گھنٹے کی مسافت پر وادئ تیراہ سیاحوں کیلئے بہترین منزل ہوسکتی ہے۔ انفراسٹرکچر اور بنیادی سہولیات پر تھوڑا سا خرچ کرنے پر ضلع خیبر اور خیبر پختونخوا صرف اس وادی سے سالانہ کروڑوں کی آمدنی حاصل کرسکتے ہیں۔
ممبر صوبائی اسمبلی احمد کریم کنڈی کہتے ہیں کہ خیبرپختونخوا اپنی ضرورت سے زیادہ گیس پیدا کرتا ہے اور جتنی قیمت پر پیدا کرتی ہے ہمیں دوبارہ اس کی دوگنی قیمت پر یہ گیس ملتی ہے ۔
اس وقت احمد کنڈی ، کے پی اسمبلی کا واحد ممبر ہے جنکو آئینی اور قانونی مسائل پر عبور حاصل ہے۔
اگر پنجاب میں گندم پیدا ہوتا ہے اور وہاں اس کا ریٹ کم ھے تو پختونخوا میں پانی سے سستی بجلی بنتی ہے یہاں بجلی سستی ھونی چاہیے لیکن یہاں تو الٹی گنگا بہتی ہے۔
دا مشال بہ ساتو بل
باچا خان نہ تر ایمل
ایمل ولی خان اس وقت عوامی حاکمیت
کا جنگ لڑ رھا ھے
عوام کی طاقت پر یقین والوں ایمل ولی خان
کا ھاتھ مضبوط کریں ملک و قوم کا ساتھ دو
زمینی خدا ہم نھی مانتے ہمارا ایک ہی خدا ہیں یہ زمینی خدا کہاں سے آئے ہیں جسکے خلاف کوئی بات نھی کر سکتا ؟ اج پاکستان میں ججز ایک واٹس ایپ میسج پر فیصلے کر رہے ہیں!
ایمل ولی خان
پوری دنیا پہلے دکھایا گیا کہ پختون دھشت گرد ہیں اب ساری دنیا کو یہ دکھایا جارہا ہے کہ پختون جاہل، غیر مہذب اور بدتمیز ہیں اور ان کے یہاں عورت کی کوئی عزت نہیں
#EnoughIsEnough
صوبائی صدر ایمل ولی خان اور اختر مینگل کی ملاقات مظلوم اقوام کیلئے امید کی ایک کرن ہے، سردار حسین بابک
امن پسند اور ترقی پسند رہنماؤں اور سیاسی کارکنان کو امن پسند و ترقی پسند قوتوں کو متحدکرنے میں کردار ادا کرنا چاہیئے
پختونوں کے وسائل پر قبضہ برقرار رکھنے کیلئے مسلم لیگ اور پی ٹی آئی ایک پیج پر ہیں
پختونخوا کو منصوبے کے تحت تیسری دفعہ عمران کو دینے کا مقصد اٹھارہویں آئینی ترمیم کو غیر فعال رکھنا ہے
یہ منصوبہ پختونوں کو غر��ت اور جہالت کے اندھیروں سے نہ نکالنے کے غیر اعلانیہ فیصلے کو برقرار رکھنے کیلئے ہے
پختونخوا اسمبلی بدقسمتی سے تیسری دفعہ بھی امن اور ترقی کے بیانئے سے دستبردار رہے گی
پختونوں کو لنگرخانوں اور خیرات پر ٹرخانے والے آئینی حقوق کی بات کرنے کی جرات نہیں کرسکتے
علی امین صاحب، این ایف سی ایوارڈ اور بجلی و گیس کے استعمال و سالانہ آمدن سے ہی پختونخوا کے مسائل حل ہوں گے
آئینی حقوق اور قدرتی وسائل پر قبضہ چھڑانے کیلئے عمران خان کو خاموش رہنے کا پابند کس نے بنایا ہے؟
عمران خان کو اگر اشرافیہ سے شکایت ہے تو آٹھارہویں آئینی ترمیم پر عملدرآمد سے کس نے روکا ہے؟
عمران کو اگر صوبے کے عوام نے تیسری دفعہ حکمرانی دی ہے تو وہ صوبائی خودمختاری کےمخالف کیوں ہے؟
کیا صوبے کے عوام نے اٹھارہويں آئینی ترمیم اور صوبائی خودمختاری کو مسترد کردیا ہے؟
عمران کو اگر پختونخوا کے عوام نے حکمران بنایا ہے تو کیا پختون امن اور صوبائی خودمختاری کے مخالف ہیں؟
مسلم لیگ اور تحریک انصاف ایک ہی پارٹی (سرکارپارٹی) کے دو نام ہیں
پختونوں کو جہالت اور عدم تحفظ کا شکار کرنے والوں کو اقتدار کی کرسیوں پر بٹھانے کا کیا مقصد ہوسکتا ہے؟
پختونخوا کی "عسکری اسمبلی" میں گزشتہ دو تین دنوں میں پیش آنے والے واقعات اور اس کی تناظر میں تعصب سے بھرے کچھ غیر پشتونوں اور بالخصوص کچھ پنجابی دوستوں کی ہمیں غیرت کی تلقین اور گالیوں کی ضرورت نہیں بلکہ اس موقع پر ہم پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کو پختونخوا کی نئی حکومت بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ پختونخوا اسمبلی میں گزشتہ 3 دنوں کے اندر جو ہوا،پاکستانی اسٹیبلشمنٹ پختونوں کا یہی چہرہ تو دنیا کو دکھانا چاہتی ہے اور آج پاکستانی اسٹیبلشمنٹ اپنے اس مکروہ دھندے میں کامیاب ہوتی نظر آرہی ہے۔ مرکز میں بننی والی حکومت تخت پنجاب کی محافظ جبکہ پختونخوا میں بننی والی حکومت تخت پنجاب و اسلام آباد کو گرانے میں مصروف نظر آئیگی۔ پختونخوا میں تاریخ کی بدترین دھاندلی ہوئی اور پاکستانی اسٹیبلشمنٹ پختونخوا میں الیکشنز کو جواز بنا کر دنیا کو یہ باور کرارہی ہے کہ دیکھیں ہم نے کس طرح صاف اور شفاف انتخابات کیے ہیں۔
#EnoughIsEnough
سیاست میں فوج کے کردار کے خاتمے، آئین اور جمہوریت ک�� بالاستی اور عوامی حکمرانی کیلئے جاری جدوجہد کا تیسرا احتجاج 28فروری 2024ء سہ پہر 2بجے پشاور میں صوبائی اسمبلی کے باہر ہوگا۔ تمام جمہوریت پسند، آئین و پارلیمان کی بالادستی پر یقین رکھنے والے عوام سے اس کا حصہ بننے کی اپیل کرتے ہیں۔ آئیں سب مل کر اس ملک کو حقیقی جمہوریت کی جانب گامزن کریں۔
پارٹی کے تمام ذمہ داران، تنظیموں اور صاحب الرائے مشران بھی بھرپور تیاری کریں۔
#EnoughIsEnough
"انقلاب په بلوچستان کې شروع دی، انقلاب په سیند کې شروع دی، انقلاب په سیند کې روان دی، انقلاب تاريخي د پښتونخوا نه شروع کيږي، ټول ملک به يو ځای کيږي په دې يوه نکته چې د پوځ کردار به د جمهوريت او سياست نه ختموو"
@AimalWali#EnoughIsEnough
https://t.co/x9oIGdNKC5