@GBTourism_ ابے او لمبی لمبی نا پھینک ٫٫
مسلمان اہل بیت کی شان اور قربانیاں یاد کرتے ہوئے انہیں ایصال ثواب اور خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ۔
رونا پیٹا وہی کرتے ہیں جنہیں بی بی زینب کی بد دعا ملی ہوئی ہے
اپڈیٹ مستونگ‼️‼️‼️
سیکیورٹی فورسز کو خفیہ اطلاعات ملیں کہ مستونگ کے علاقے کلی پڑہ میں دہشت گرد کسی بڑی کارروائی کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں، جس پر علاقے میں سرچ اور کلیئرنس آپریشن شروع کیا گیا۔ دورانِ آپریشن ایک دہشت گرد جو ممکنہ طور پر خودکش حملہ آور تھا خود کو دھماکے سے اڑا گیا جبکہ 4 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔
آپریشن کے دوران 2 ہینڈ ہیلڈ وائرلیس سیٹ، 15 یو بی جی ایل راؤنڈز، چھوٹے ہتھیاروں کا گولہ بارود، ایک نائٹ سائٹ، ایس ٹی او ایس ڈیوائس، بڑی مقدار میں دھماکہ خیز مواد، گاڑیوں کے ذریعے حملوں کے لیے تیار کی جانے والی 2 پروباکس گاڑیاں اور 8 آئی ای ڈیز برآمد کی گئیں۔
دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔‼️
یہ ہے ان کن کتروں کی حقیقت۔ صرف قومی پرچم لہرانے اور حق بات کرنے پر یہ قتل عام پر آ جاتے ہیں۔ پھر بھی کچھ پاگل کہتے ہیں کہ ان غنڈوں سے بات کرو
@irfanashraf36
جب عورت بدکردار ہو اور مرد عیاش ہو تو گھر میں بھارتی ٹاؤٹ امان جیسی گند پیدا ہوتی ہے
یہ آج کا رامی نہیں بلکہ یہ پیدائشی رامی ہے
یہ وڈیو 2019 کی ہے تب بھی یہ بد نسل احسان فراموش اور بیغیرت ریاست مخالف تھا
جو بد بخت یہ کہتے ہیں کہ ان سے بات کی جانی چاہیے ان کی سوچ پر بھی بےشمار لعنت
#Indian_Action_Committee
@sidhant As long as donkeys like Modi remain the rulers of India, there can be no talk of peace between India and Pakistan. The whole world is watching Modi's actions.
کیا بی ایل اے بلوچستان کی خدمت کر رہا ہے یا ہندوستان کی؟ جواب بالکل واضح ہے۔ بی ایل اے بھارتی فنڈنگ پر بلوچستان کو تباہ کرنے والا دہشت گرد گروہ ہے۔ نوشکی میں ایک بوزر اور دو گاڑیوں کو نذرِ آتش کرنا اسی بزدلانہ کارروائی کی ایک اور مثال ہے۔
یہ گروہ سڑکوں کی تعمیر، معاشی سرگرمیوں اور عوامی فلاح و بہبود کے ہر کام کو نشانہ بناتا ہے۔ جب بلوچستان میں ترقی کے کام تیز ہو رہے ہیں، عوام کو بجلی، پانی، تعلیم اور روزگار مل رہا ہے، تو بی ایل اے کے دہشت گرد آگ لگا کر ان بنیادی ضروریات سے بھی عوام کو محروم کر دیتے ہیں۔
بی ایل اے بلوچ قوم کا سب سے بڑا غدار ہے۔ یہ نوجوانوں کو جھوٹی آزادی کے نام پر موت کے منہ میں دھکیلتا ہے، جبکہ خود بھارتی پیسوں پر عیاشی کرتا ہے۔ بلوچستان کے عوام اب حقیقت دیکھ لیں۔
پاکستانی سیکیورٹی فورسز اس دہشت گرد تنظیم کے خلاف بھرپور کارروائی کر رہی ہیں۔ اب وقت آ گیا ہے کہ بلوچ عوام بھی اس غدار گروہ کے خلاف متحد ہو جائیں، اپنے بچوں کا مستقبل بچائیں اور بلوچستان کو ترقی کی راہ پر لائیں۔