یہ سہیل آفریدی کا ضلع خیبر ہے جہاں سرکاری اسکول کے بچے اس لئے احتجاج کررہے ہیں کیوں کہ وہاں واش روم نہیں ہیں7 کمرے سیلابی ریلے میں بہہ گئے ہیں،طلباء آسمان تلے تعلیم حاصل کررہے۔اپنا ضلع بھی محروم ہے اور سہیل آفریدی اسی عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے ہیلی کاپٹر کے مزے لوٹ رہا ہے
احمد خان نیازی نے لانگ مارچ کا اعلان کردیا۔۔۔۔۔اور وہ بھی پختونخوا میں ۔۔۔
مطلب ۔۔جو بھی اٹھتا ہے پختونخوا میں ہانڈی پکانا شروع کر دیتا ۔۔۔۔کیا پورے پاکستان میں اور کوئی جگہ نہیں ۔۔۔ارے بھیا اپنے شہر میں جا کر کرو نا یہ تماشے۔۔۔۔
اسلام آباد: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان کی سینیٹ کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے کیبنٹ سیکرٹریٹ کے اجلاس میں گفتگو:
🟥مختلف سرکاری اداروں میں ایک ہی کیڈر اور سکیل کے ملازمین کی تنخواہوں میں فرق کیوں رکھا گیا ہے؟
🟥ایک ادارے میں اسی سکیل کے ملازمین کو زیادہ تنخواہیں اور مراعات ملتی ہیں، جبکہ دوسرے ادارے میں وہی مراعات نہایت کم کیوں ہیں؟
🟥کیا ایسی جامع پالیسی نہیں بن سکتی جس کے تحت ایک ہی سکیل کے تمام ملازمین کو ہر ادارے میں یکساں تنخواہیں اور مراعات دی جائیں؟
🟥اگر یہ امتیاز ختم ہو جائے تو ملازمین کو ایک ادارے سے دوسرے ادارے میں ڈیپوٹیشن لینے کی ضرورت ہی پیش نہ آئے
🟥خیبر پختونخوا میں قدرتی گیس وافر مقدار میں پیدا ہوتی ہے؛ اٹھارہویں آئینی ترمیم کے بعد وہاں گیس کی لوڈشیڈنگ بالکل ختم ہونی چاہیے تھی۔
🟥آئین کے مطابق پیدا ہونے والی گیس پر پہلا حق اسی صوبے کے عوام کا ہے
🟥2013 میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے دور میں خیبر پختونخوا میں گیس لوڈشیڈنگ کا آغاز ہوا
🟥اس وقت روزانہ دو، دو گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہوتی تھی، مگر اب صورتحال یہ ہے کہ گیس کی شدید قلت کے باعث سی این جی پمپ اور دیگر کاروبار بند ہو چکے ہیں
🟥ہم اٹھارہویں آئینی ترمیم کے حامی ہیں؛ آئینی طور پر جو کچھ ہوا اور ہو رہا ہے، ایسا ہرگز نہیں ہونا چاہیے
🟥وضاحت کی جائے کہ یہ صورتحال کیوں پیدا ہوئی اور خیبر پختونخوا کے ساتھ یہ ناانصافی کیوں کی جا رہی ہے؟
#ANP | #AimalWaliKhan
As flood wreak havoc across Pakhtunkhwa, the Khudai Khidmatgar Organisation is conducting on the ground work through a network of dedicated community volunteers.
Please save the information and pass it on for donations.
#خدائی_خدمتگار_ارگنائزیشن
عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر اور خدائی خدمتگار آرگنائزیشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین میاں افتخار حسین ایک روزہ دورے پر صوابی پہنچ گئے۔ ان کی آمد پر پارٹی عہدیداران اور کارکنان نے پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی سالارِاعظم ڈاکٹر روح الامین درانی، پشاور ڈویژن کے سالار ملک فرہاد خان اور ضلع نوشہرہ کے سالار عرفان خٹک بھی موجود تھے۔
خیبرپختونخوا کی تباہی کی ذمہ دار 12 سال سے صوبے پر حکمرانی کا تاج سر پر سجائے پی ٹی آئی ہے
مافیا کے ہاتھوں جنگلات کی تباہی کو حکومتی سرپرستی اور آشیرباد حاصل ہے۔
بونیر میں صوبائی حکومت کی کارکردگی صرف ٹک ٹاک اور سوشل میڈیا تک محدود ہے، عوام کہہ رہے ہیں ہمیں یہ وزراء ، انکا پروٹوکول اور یہ ٹک ٹاکرز نہیں چاہئے ،ہمیں ہیوی مشینری چاہئے تاکہ ملبے کے ڈھیر تلے جو لاشیں ہیں وہ نکالی جاسکے۔
#BuneerFloods
پنجاب میں گرین بسیں اور ترقی کے منصوبے، جبکہ پختونخوا و بلوچستان میں لاشیں، بے گھری اور بربادی۔
کیا یہ فیڈریشن ہے؟
— ایمل ولی خان
#ANPAPCAgainstWarAndTerror
2013 سے خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت ہے۔ 13 سال حکومت کرنے کی بعد آج بونیر میں درخت نہیں بلکہ ٹیمبر مافیا کی کٹی ہوئی لکڑی دکانوں میں گررہی ہے، یہ وہ لکڑی ہے جو چھپا کر رکھی گئی تھی۔
ملگری ڈاکٹران، پیرا میڈیکس اور نرسز نے آج باجوڑ آپریشن کے متاثرین کے لیے گورنمنٹ ہائی اسکول ٹانگ خطا میں فری میڈیکل کیمپ لگایا، جس میں سینکڑوں متاثرین کا چیک اپ کیا گیا اور انہیں مفت دوائیاں اور دیگر سہولیات فراہم کی گئیں۔
یاد رہے کہ یہ فری میڈیکل کیمپ کا آج مسلسل چوتھا روز ہے۔