توبہ توبہ استغفار تسبیح ، ہیرے جواہرات، قالین، گھڑیاں، مرسڈیز گاڑیاں، پرفیوم، بیٹ شیٹ، اور پائن ایپل ڈبہ تک توشہ خانہ سے چوری کر لیا۔
مختارا گل اتھے نہیں مکدی
ہک ہوور وہ چیز حے جیڑی دا فوٹو پبلک نہیں کر سکدا🤭
خان نےتعلیمی اداروں میں جا کر بچوں سے خطاب کئے انہیں اخلاقیات کا درس دیا چوروں سے بچنے کی تاکید کی آج ایک سرجری زدہ خاتون عمران خان کی نقل کرتی کرتی ایک عورت سکولوں میں پہنچ گئی ہے لیکن اخلاقیات کا درس نہیں دے رہی بلکہ سکول کے بچوں کے ذہن آلودہ کر رہی ہے۔
خدارا اپنےاپنےبچے بچاؤ
"پوری دنیا میں سب سے مہنگا تحفہ عمران خان کو ملا یا تحریک انصاف کے دور میں تحفے کا تخمینہ درست لگایا گیا۔ بہت سارے سوالات کھڑے ہوں گے" عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan#ImranKhan#ToshaKhana
Link : https://t.co/5Tlw0K2CGb
عمران خان پر ایک اور ایف آئی آر نے ثابت کردیا کہ ملکی نظام بنانا ریبپلک سے آگے بڑھ کر "پائن اپیل رپیبلک" کے درجے پر پہنچ چکا ہے۔ دوسری جانب لاہور ریلی میں عوام کی اتنی بڑی تعداد میں شرکت ثابت کرتی ہے کہ عوام کسی pineapple republic کو تسلیم نہیں کرتی۔
We welcome this development. My govt had taken an initiative to bring KSA & Iran together for dialogue as part of our policy of wider engagement for peace & for unity of the Ummah. We appreciate China's role in this diplomatic breakthrough.
https://t.co/XSd3polNzJ
مجسٹریٹ زیبا چوہدری کو دھمکی دینے کے کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری.
جی ہاں وہی کیس جس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا پانچ رکنی بینچ پہلے ہی کیس ختم کر چکا اور عمران خان ذاتی حیثیت میں مجسٹریٹ سے معافی بھی مانگ چکے۔
جبکہ دوسری جانب لاڈلی کی زبان ملاحظہ ہو۔
یہ لاہور ہائیکورٹ کے فاضل جج جسٹس عاصم حفیظ ہیں،، توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک ان کے احکامات کے باعث ممکن ہوا،،وفاقی حکومت نے بڑے حیلے بہانے کیے لیکن انہوں نے کسی عذر کو قبول نہیں کیا اور ریکارڈ پپبلک کرنے کا حکم دیا،،
کروڑوں اربوں روپے خرچ کرکے عمران خان صاحب کے خلاف توشہ خانہ گھڑی کا بیانیہ بنایا گیا مطلب اتنے کی گھڑی نہیں تھی جتنے پیسوں کی لفافی میڈیا کو ہڈیاں پھینک دی گئی عمران خان پر بھوکنے کے لیئے۔ جو صرف آج ایک ریکارڈ سے پاش پاش ہوگیا عمران خان صاحب نے توشہ خانہ سے گھڑی کا جو تحفہ لیا اس کی رقم تقریباً 44لاکھ 8ہزار روپے بنتی تھی جسے توشہ خانہ قانون کے مطابق 50فیصد رقم خان صاحب نے ادا کرکے گھڑی لی اب گھڑی خان صاحب کی ہوئی وہ گھڑی پھینکیں اچار ڈالیں بیچیں ان کی مرضی الحمد اللہ وقت نے ایک بار پھر میرے لیڈر کو ایماندار ثابت کیا توشہ خانہ کے ریکارڈ کے مطابق کسی نے اگر سب کچھ قانون کے مطابق کیا ہے تو وہ صرف خان صاحب ہیں اور نیب کس خوشی میں کیس بنارہا ہے خود چئیرمین نیب گھڑی ذدہ ہے اور پی ڈی ایم قانون کے مطابق تو 50کروڑ کی کرپشن تو حلال ہے اور یہ تو قانونی طریقے سے پیسے قومی خزانے میں آئے ہیں نواز شریف زرداری کی طرح لاکھوں روپے میں کروڑوں کی بی ایم ڈبلیو یا مرسڈیز نہیں لی اس سے منافقت کا اندازہ لگائیں کہ یہ خان صاحب کو گرانے کے لیے کس حد تک گرگئے ہیں لیکن جسے قدرت عزت دے اسے کوئی ذلیل نہیں کرسکتا🇵🇰✌🏻
توشہ خانہ معملات میں زبردست حکومتی کاریگری 90 کئ دہائی کا پورا ریکارڈ 2 PPP 2 PMLN حکومتوں کا ریکارڈ ظاہر نہیں کیا گیا لاہور ہائیکورٹ جس کے حکم پر حکومت تو ہ خانہ ریکارڈ دینے پر مجبور ہوئی اس نے 90 دہائی کی کاریگری پکڑ لی ہے حکم جاری کیا ہے آج شام تک تمام ریکارڈ پیش کیا جائے
امریکی عدالت کا فیصلہ یکطرفہ اور غیرحتمی ہے، کہیں یہ دکھا دیں کہ بیٹی نے کہا ہو کہ عمران خان میرا والد ہے، جسٹس محسن اختر کیانی کے ٹیریان کیس میں ریمارکس۔۔!!
وزیرآباد میں عمران خان پر حملہ کرنے والے کا وکیل
اور
ارشد شریف کیس میں FIRs کے پیچھے ملوث نامعلوم ہاتھوں کا پوچھنے والے جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف ریفرنس بھیجنے والے ٹاؤٹ وکیل میاں داؤد کا ٹویٹ 👇🏻