مجھے کبھی نہیں بھولتا، شاید آپ کو یاد ہو۔ ایک رمزی یوسف ایک آدمی تھا۔ امریکہ نے کہا ہمیں (1993 کے حملے میں)... ہم نے کوئی قانون کے مطابق چلے بغیر اس کو امریکہ کے حوالے کر دیا۔
عدالت میں وہ جاتا ہے، رمزی یوسف کا وکیل جج کے سامنے کیا کہتا ہے، یہ ذرا سنو۔ جج کے سامنے کہتا ہے... جج نے کہا کہ اس کو سزا ہونی چاہیے۔ اس کو تو پاکستان کی حکومت نے بھیج دیا ہمارے پاس۔
رمزی یوسف کا وکیل عدالت میں کھڑے ہو کے کہتا ہے کہ پاکستانی ڈالروں کے لیے اپنی ماں بیچ سکتے ہیں۔ مجھے یہ کبھی نہیں بھولتا۔
مجھے اس پر شرم آئی کہ میری قوم غیرت مند ہے، لیکن جو اس کے لیڈر ہیں وہ بے غیرت ہیں۔ جو ملک کے لیڈر/سربراہ اپنے لوگوں کے ساتھ بھی کھڑا ہو سکتا، ان کے حقوق کی حفاظت بھی کر سکتا، سپر پاور سے ایڈ کی لالچ میں گھٹنے ٹیک دیتا ہے۔ یاد رکھیں، وہ ملک کبھی ترقی نہیں کر سکتا۔
خوددار قومیں اوپر جاتی ہیں، بھیک مانگنے والی اور قرضے مانگنے والی قومیں کبھی ترقی نہیں کرتی۔
بیرسٹر سلمان صفدر کی ملاقات کے بعد بھی عوام کے بنیادی سوالات اپنی جگہ موجود ہیں۔ کیا عمران خان کو مکمل طبی سہولیات حاصل ہیں؟ کیا ان کے ذاتی ڈاکٹر ان کا معائنہ کر سکتے ہیں؟ کیا ان کے بچوں سے رابطہ بحال ہے؟ ان سب سوالات کے واضح جواب دیے جائیں۔
#LetPakistanSeeImranKhan
ہمیں کسی افواہ پر یقین نہیں کرنا، ہمیں صرف حقیقت جاننی ہے۔ عمران خان کی تازہ ترین صحت کی صورتحال کیا ہے؟ ان کا طبی معائنہ کس نے کیا؟ ان کے ذاتی معالج اور خاندان کو کب ملاقات کی اجازت دی جائے گی؟ متعلقہ حکام واضح جواب دیں۔
#LetPakistanSeeImranKhan
PTI قیادت اگر آج بھی عمران خان اور بہنوں کی رہائی کے لیے سڑکوں پر نہیں نکل سکتی تو کل قوم تمہیں بھی اسی فارم 47 حکومت کے ساتھ دفن کر دے
#LetPakistanSeeImranKhan
#LetPakistanSeeImranKhan
اس خاندان نے مملکتِ خداداد پاکستان کے لیے خون تک بہایا، اور آج بھی یزید کی بیعت سے انکاری ہے۔ کہتے تھے خان صاحب کا معاملہ رہائی سے دوائی اور رسائی تک پہنچ گیا — جبکہ حقیقت میں یہ حکومت رہائی، دوائی سے ہوتی ہوئی رسوائی تک پہنچ گئی ہے۔ عمران خان غلامی پر موت کو ترجیح دیتا ہے۔ چاہے کچھ بھی کر لیں، خان نہ جھکے گا، نہ بیعت کرے گا۔ قید تنہائی کاٹنا تکلیف دہ ہے، مگر خان صاحب یہ صرف قوم کی خاطر برداشت کر رہے ہیں! اٹھو، خان کی رہائی کے لیے اٹھو!
غلامی مسترد کرو، خان کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ، رہائی کی جنگ لڑو، انصاف کی فتح یقینی بناؤ!
ملاقاتوں پر پابندی آئین کے آرٹیکل 9 اور 14، جیل قوانین، اور اقوام متحدہ کے نیلسن منڈیلا رولز کی صریح خلاف ورزی ہے۔ حکومت کو قانون یاد دلانے کے لیے عدالت جانا پڑ رہا ہے۔
#LetPakistanSeeImranKhan
عمران خان کی صحت کے حوالے سے پہلے بھی سنجیدہ خدشات سامنے آ چکے ہیں، خصوصاً ان کی دائیں آنکھ کے علاج کا معاملہ۔ اب مکمل طبی ریکارڈ اور تازہ ترین صورتحال واضح کی جائے۔ ان کا علاج بہترین ماہر ڈاکٹروں کی نگرانی میں ہونا چاہیے۔
#LetPakistanSeeImranKhan
عوامی رابطہ بند کیا جائے تو فاصلے بڑھتے ہیں، اور فاصلے بڑھیں تو اعتماد متاثر ہوتا ہے۔ عمران خان کا عوام سے رابطہ ہمیشہ ان کی طاقت رہا ہے، اور اس طاقت کو برقرار رہنا چاہیے۔#LetPakistanSeeImranKhan
ایک خاندان اپنے پیارے کی خیریت جاننا چاہتا ہے اور لاکھوں لوگ اپنے قائد کے لیے فکرمند ہیں۔ کیا یہ کوئی غیر معمولی مطالبہ ہے کہ عمران خان کو ان کے خاندان اور عوام کے سامنے لایا جائے؟ #LetPakistanSeeImranKhan
بیرسٹر سلمان صفدر کی ملاقات کے بعد اب قوم یہ جاننا چاہتی ہے کہ عمران خان کی آنکھ کی موجودہ صورتحال کیا ہے؟ ان کا بلڈ پریشر اور عمومی صحت کیسی ہے؟ ان سوالات کا جواب مستند طبی معلومات کے ذریعے دیا جائے۔
#LetPakistanSeeImranKhan