آج جسٹس اطہر من اللّه کے بعد جسٹس منیب نے وہی اہم نقطہ اٹھا دیا کہ،
"جب امیدوار نے کاغذات نامزدگی میں خود کو "PTI کا حمایت یافتہ امیدوار" ظاہر کیا تو الیکشن کمیشن نے کیسے اسے "آزاد امیدوار" قرار دے دیا؟
اصولاً اس نقطے پر بحث ختم ہو جاتی ہے۔ یہاں PTI کا مؤقف درست ثابت ہو جاتا ہے
قاضی فائز عیسیٰ کی بیوی کے بیرونی ممالک تینوں جایدادیں ڈکلئیر نہیں تھے۔ اور FBR میں کچھ نہیں کہ ذرایع امدن کیا ہے۔ آج بھی اپنی بات پر قایم ہوں۔
شہزاد اکبر
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر سے چار لاکھ سیاحوں نے عید کی چھٹیوں میں خیبرپختونخواہ کا رخ کیا اور چھٹیاں گزار کر صحیح سلامت اپنے گھروں کو واپس چلے گئے، سوال یہ ہے کہ جس صوبے میں چار لاکھ سیاح بحفاظت آئے اور چلے گئے وہاں آپ کون سی دہشتگردی کے خلاف آپریشن کرنے لگے ہیں؟؟
PTI امیدواروں نے ایک ہی دن پی ٹی آئی نظریاتی کے سرٹیفکیٹ جمع کروائے اور اسی دن withdraw کر لیے۔۔۔وکیل الیکشن کمیشن
وہی جس کا چیئرمین اغوا ہو گیا تھا۔۔۔جسٹس اطہر من اللہ۔۔۔🔥
ڈار صاحب یہ وعدہ اہل
ایمان سے ہے،جن کی عملی مثال اہل غزہ،اسماعیل ہنیہ اور ابوعبیدہ کے ساتھی بنے ہیں،گزارش ہے کہ آپ لوگ بھی ایمان کا ثبوت دو،سود اور آئی ایم ایف چھوڑو،اور اسماعیل ہنیہ سے تعزیت کرو،ایرانی اقدام کی افغانستان، چین اور روس کیطرح حمایت کرو،اور اسرائیلی دہشتگردی کیخلاف بین الاقوامی عدالتوں میں جنوبی افریقہ،چلی اور کولمبیا،برازیل کیطرح پارٹی بنو��فلسطینیوں کے سر پر ہاتھ رکھو،انکو اسرائیلی قتل عام سے بچانے کیلئے او آئی سی کے چارٹر کیمطابق فوجوں کو،الخالد اورحیدر ٹینکوں، شاہین،غوری میزائلوں ،سعد آبدوز اور براق ڈرونز کو حرکت دو،کتنے تاریخی نام۔رکھے ہیں ان ہتھیاروں کے ،ذرا تاریخی رول بھی ان ہتھیاروں سے لو۔
پھر تم ہی غالب رہوگے۔
پاکستانیوں عبدالمتین ایڈووکیٹ غریبوں کے لیے مفت کیس لڑ کر پنجاب پولیس کے بوگس کیسزز کو ایکسپوز کرتا رہا ہے۔ آج سب اس کی آواز بنو۔
#ReleaseAdvAbdulMateen
عمران خان زندان سے نکلے گا تو پاکستان بحران سے نکلے گا۔ یہ پوری قوم کی آواز ہے۔ آئین کی بالادستی اور عمران خان کی رہائی کی تحریک جلد نتیجہ خیز ہوگی۔
بے گناہ سیاسی قیدیوں پر مسلسل جھوٹے مقدمات، انسانی حقوق کی بدترین پامالی ہے۔
#PishinJalsa#تحریک_تحفظ_آئین#ReleaseImranKhan
نوازشریف کو شکوہ اپنے بھائی سے ہے، اسٹیبلشمنٹ کے لوگوں سے ہے کہ میرے ساتھ ایک منصوبہ بنایا گیا تھا لندن پلان اور مجھے اس لندن پلان سے ایسے صفائی سے اٹھاکر باہر کردیا گیا جیسے مکھن سے بال نکالا جاتا ہے، اسداللہ خان
حسین صاحب : ہم نے وہ قبلے رجیم چینج میں بدلتے دیکھ لیے ہیں۔ چوکوں اور چوراہوں میں بیٹھ کر اسٹیبلشمنٹ پر تنقید کرنے والے کیسے اسٹیبلشمنٹ کے ہر عمل کو جائز قرار دینے لگے ہم دیکھ چکے ہیں۔