Welcome dear X friends,
Join with reposting manner ✈️✈️
If the range of words is good then the network of relationships never breaks.❤️
https://t.co/3AAyIykFnf
कोई इतना प्यारा कैसे हो सकता ह
फिर सारे का सारा कैसे हो सकता है
तुमसे मिलकर भी जब मोहब्बत कम नहीं होती,
तेरे बगैर गुजारा कैसे हो सकता है
کوئی اتنا پیارا کیسے ہو سکتا ہے؟
پھر سارے کا سارا کیسے ہو سکتا ہے؟
تم سے مل کر بھی جب محبت کم نہیں ہوتی،
تیرے بغیر گزارا کیسے ہو سکتا ہ
https://t.co/eUIhN0F5Ud
تیری طلب کی تھی راہ گزر
رہے تا عمر پھر, یونہی در بدر
نہ چھاؤں ہمیں نصیب ہوئی
کٹی دھوپ ہی میں, ساری عمر
اک آس رہی یوں ساتھ, ساتھ
میرا سینہ بنا رہا, اس کا گھر
اس نے راکھ بنا کے اڑا دیا
سجا سجایا, امیدوں کا نگر
https://t.co/LnIILYf2Il
💫غیر محبت کو ہر کوئی چاند کہتا ہے🌛
سب بھول جاتے ہیں گھروں میں بھی ایک چاند رہتا ہے❤️🌝
وہ دنیا میں دی ہوئی اللّٰہ کی جنت ہے،❤️🥰
کوئی اسے ماں تو کوئی امی جان کہتا ہے،🥰❤️🧿
https://t.co/kcbJI3iO1J