الحمدللہ، پشاور کے علاقے پشتخرہ سے لاپتہ ہونے والی دونوں بچیاں ڈیرہ اسماعیل خان سے بحفاظت برآمد کرلی گئی ہیں۔
آپ سب کی دعاؤں، نیک تمناؤں اور پختونخوا پولیس کی تعاون کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔ اس سے بڑھ کر میرے لیے اور کیا خوشی ہوگی کہ عید سے قبل جو باپ ایک ویڈیو میں رو رو کر مجھ سے اپنی بچیوں کی بازیابی میں مدد کی اپیل کر رہا تھا، آج اُسی نے ہنستے ہوئے مجھے ٹیلی فون کیا۔
بے شک اللہ ہی بہترین انتظام کرنے والا ہے۔
@bazai_tania Alhamdolellah hum Bangash qoum me jo saheb istitaghat hy yani jis p zakat farz hy wo regularly zakat dety. Me khud 5 sal baqayda zakat nikal raha hun. Baki quetta ka Pashtunu ka mujy ilam nai. Aisi bat na karo jiska tum ko ilam nai hy.
ایک بارہ سال کا بچہ پوچھ رہا ہے کہ جب ہندوستان نے پاکستان پر حملہ کیا تھا تو کیا تہران والوں نے ہندوستانی سفارت خانے کے خلاف آدھا گھنٹہ بھی مظاہرہ کیا تھا؟