اہل اسلام کو نیا اسلامی سال مبارک ہو
اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ ، وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ ، وَرِضْوَانٍ مِنَ الرَّحْمَنِ ، وَجِوَارٍ مِنَ الشَّيْطَان
میں اپنی پوری ٹیم کو شاباش دینا چاہوں گی۔ وزیرِ خزانہ بہت محنت اور لگن سے کام کرتے ہیں لیکن زیادہ شور نہیں کرتے۔ سینئر منسٹر نے دن رات معاونت کی۔ چیف سیکرٹری اور ان کی ٹیم نے بھرپور کردار ادا کیا۔ عظمیٰ بخاری بطور وزیر اطلاعات میٹنگز میں شریک رہیں۔ چیئرمین پلاننگ ڈاکٹر صاحب نے میری تجاویز کو بہتر انداز میں اکاموڈیٹ کیا۔ سیکرٹری انڈسٹریز مجاہد سمیت پوری ٹیم نے ون یونٹ بن کر کام کیا۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
#PunjabBudget2026
آج دنیا کے مختلف رہنما پاکستان کی قیادت کا ذکر کیے بغیر اپنی بات مکمل نہیں کرتے۔ اس خطے میں امن کے قیام کے بڑے چیلنج میں پاکستان کا کردار نمایاں رہا۔ وفاقی حکومت کے تین اہم قومی اخراجات یعنی قرضوں کی واپسی، ڈیمز کی تعمیر اور دفاعی ضروریات کے لیے پنجاب نے 560 ارب روپے کی خطیر رقم فراہم کی۔ وزیراعلیٰ نے اس چیلنج کو ایک موقع کے طور پر لیا اور اسے معاشی حکمتِ عملی میں بدل دیا۔
#PunjabBudget2026
نواز شریف اتنا طاقتور نہیں تھا کہ دھماکوں کا فیصلہ کر سکتا عمران خان
میں بے بس تھا میرے اختیار میں کچھ نہ تھا جنرل باجوہ سپر کنگ تھا عمران خان
میں اتنا طاقتور تھا کہ میں نے اڈوں کے مسئلے پر امریکہ کو ایبسولیوٹلی ناٹ کہا عمران خان
سمجھنے والوں کے لئے نشانیاں کافی ہیں یہ
92 کے ورلڈ کپ میں یوتھیوں کے کپتان کی انفرادی کارکردگی وہ بھی صرف ایک منٹ 26 سیکنڈ میں اور یوتھئیے بیچارے ٹاؤں ٹاؤں کرتے ہیں کہ شیشے کا مرتبان پاکستان کیلئے کپتان نے جیتا۔۔
سال 2017 ایک لاکھ تین ہزار ٹیکس جمع کروانے والے یوتھیوں کے کنگلے لیڈر عمران خان کے اثاثوں میں اقتدار میں آنے کے بعد 250 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا
نوسرباز نے اضافی آ مدن کی تفصیلات نہیں بتائیں لیکن عوام جانتی ہے یہ اضافہ سرکاری تحائف اور توشہ خانہ کی اشیاء کو بیچنے کی وجہ سے ہوا