اک عام اور سچا پاکستانی۔ میرے رسول، دین و ملک کی عزت سے سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں ہے۔ جو میرے رسول، دین و ملک سے مخلص انکا وفادار نہیں اسکی کوئی عزت نہیں ہے
Khawaja Sahib, I know that you are a good speaker and your choice of words is very good, but you should stick to reality and speak up rightly by admitting reality based true facts.
American and Zionist satanic alliance has been a known fact since day one, which has always forced the Muslim jihadi organization to surrender to these international thugs due to the weakness of our Muslim governments around tje globe.
You are here praising the jihadist organization Hamas, who did not disobeyed the command of the Messenger of Allah, nor are they internally weak in faith. Rather, as always, the reason for their defeat is their own religious indulgences and materialistic brothers, all of whom have developed the habit of licking the soles of the feet of a powerful enemy for their own benefits.
If you recall this hadith that the Messenger of Allah narrated about the Muslims of Gaza, the truth will become clear to you that due to the supplication of the Messenger of Allah, the spirit of jihad will always remain among the people of Gaza, which is not the fate of the rest of the Arabs who are fond of licking the American feet.
Instead of verbal game play with words like the Arab rulers, the people of the Muslim Ummah should join Hamas in its determination struggle to support them, and must enforce global pressure, because the time for silence has passed - further delay and laziness will cause great harm.
♥️♥️♥️﷽♥️السّلام علیکم!♥️♥️♥️
♥️میرے پیارے اللہ رب العزت♥️ہم بھول جائیں یا غلطی کر جائیں تو اس پر ہماری گرفت نہ فرمااور تو ہم پرایسابوجھ نہ ڈال جو تو نے ہم سے پہلوں پر ڈالا تھا اورکوئی ایسا بوجھ جس کو ہم اٹھانے کی طاقت نہیں رکھتے ہم سے نہ اٹھوا اور ہم سےدر گزرفرما آمین ثم آمین
میں کوئی سرکاری اہلکار نہیں ہوں لیکن یہ بات مجھے بخوبی معلوم ہے کہ ایک مسلمان ہونے کے ناطے مجھے اسرائیل کے حکام کو کیا جواب دینا ہے۔ اسرائیل کا فلسطینی خواتین اور بچوں کے خلاف طویل المدتی وحشیانہ قتل جاری تھا جس میں مذید اضافہ پہلے لبنان و شام پر حملہ کر کے کیا گیا اور پھر یمن اور ایران پر اور اب اسرائیل کی طرف سے حملہ قطر پر کیا گیا ہے-
قطر وہ ملک ہے جو امریکہ کی درخواست پر اسرائیلی جنگی قیدیوں کی رہائی کے لیے اسرائیل اور فلسطینی جہادی تنظیم کے درمیان ثالث کا کردار ادا کر رہا ہے اور اس کے لیے قطر نے تیسرے غیر جانبدار ملک کے طور پر اپنی سرزمین کی پیشکش کی ہے جس پر امن مذاکرات ہو رہے ہیں۔
کیا اسرائیل بتائے گا کہ کون سا معاشرہ، تہذیب یا مذہب سکھاتا ہے کہ ثالث پر حملہ کیا جانا چاہئے؟ کیا عورتوں، نوزائیدہ بچوں، معصوم لوگوں اور ثالثوں پر حملے نئے یہودی مذہب کا حصہ ہیں؟ کیونکہ اسرائیل کو مذہبی تعلیمات دینے والے انبیاء میں سے کسی نے بھی یہ چیزیں نہیں سکھائیں اور نہ ہی ان پر عمل کیا۔
صدیوں سے خدآئی احکامات کو بلائے طاق رکھتے ہوئے اسرائیل نے ہمیشہ سرکشی کی ہے، اسرائیلی قوم وہ بےلگام گھوڑا ہے جسے نے کسی نبی کی دینی تعلیمات اور قانون کی پیروی نہیں کی، اور آج کی دنیا کا قانون یا کوئی معاشرہ یا انسانی تہذیب ان کے لیئے بےمعنی ہے اور اس کے لیئے یہ صدیوں سے بہانے بناتے اور جھوٹ بولتے چلے آ رہے ہیں-
جبکہ دنیا کو بےوقوف بنانے کے لیئے یہ خود کو اللہ کی چنی ہوئی پسندیدہ قوم کہتے ہیں جن کا سربراہ مستقبل میں آنے والا دنیا سب سے بڑا کافر دجال ہوگا-
ذرا غور کیجیے کہ اللہ کی برگزیدہ اور پیاری قوم اپنے کافر لیڈر، دجال کو دنیا میں لانے کے لیے بے گناہوں کو بے دردی سے قتل کرتے ہوئے باقی دنیا کو قانون، تہذیب و تمدن اور انسانیت کا سبق دے رہی ہے
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان اور اسرائیل کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا، پاکستان نے قطر میں حماس رہنماؤں پر حالیہ اسرائیلی حملے کو ’غیر قانونی، بلا اشتعال اور خطے کے استحکام کے لیے خطرہ‘ قرار دیا۔
پاکستان کے مستقل مندوب برائے اقوام متحدہ عاصم افتخار احمد نے اپنے خطاب کا آغاز اسرائیلی حملے کی سخت مذمت سے کیا اور اسے قطر کی خودمختاری کی خلاف ورزی اور ’ڈھٹائی پر مبنی اور غیر قانونی کارروائی‘ قرار دیا۔
https://t.co/Vf9SpOLdrv
میں کوئی سرکاری اہلکار نہیں ہوں لیکن یہ بات مجھے بخوبی معلوم ہے کہ ایک مسلمان ہونے کے ناطے مجھے اسرائیل کے حکام کو کیا جواب دینا ہے۔ اسرائیل کا فلسطینی خواتین اور بچوں کے خلاف طویل المدتی وحشیانہ قتل جاری تھا جس میں مذید اضافہ پہلے لبنان و شام پر حملہ کر کے کیا گیا اور پھر یمن اور ایران پر اور اب اسرائیل کی طرف سے حملہ قطر پر کیا گیا ہے-
قطر وہ ملک ہے جو امریکہ کی درخواست پر اسرائیلی جنگی قیدیوں کی رہائی کے لیے اسرائیل اور فلسطینی جہادی تنظیم کے درمیان ثالث کا کردار ادا کر رہا ہے اور اس کے لیے قطر نے تیسرے غیر جانبدار ملک کے طور پر اپنی سرزمین کی پیشکش کی ہے جس پر امن مذاکرات ہو رہے ہیں۔
کیا اسرائیل بتائے گا کہ کون سا معاشرہ، تہذیب یا مذہب سکھاتا ہے کہ ثالث پر حملہ کیا جانا چاہئے؟ کیا عورتوں، نوزائیدہ بچوں، معصوم لوگوں اور ثالثوں پر حملے نئے یہودی مذہب کا حصہ ہیں؟ کیونکہ اسرائیل کو مذہبی تعلیمات دینے والے انبیاء میں سے کسی نے بھی یہ چیزیں نہیں سکھائیں اور نہ ہی ان پر عمل کیا۔
صدیوں سے خدآئی احکامات کو بلائے طاق رکھتے ہوئے اسرائیل نے ہمیشہ سرکشی کی ہے، اسرائیلی قوم وہ بےلگام گھوڑا ہے جسے نے کسی نبی کی دینی تعلیمات اور قانون کی پیروی نہیں کی، اور آج کی دنیا کا قانون یا کوئی معاشرہ یا انسانی تہذیب ان کے لیئے بےمعنی ہے اور اس کے لیئے یہ صدیوں سے بہانے بناتے اور جھوٹ بولتے چلے آ رہے ہیں-
جبکہ دنیا کو بےوقوف بنانے کے لیئے یہ خود کو اللہ کی چنی ہوئی پسندیدہ قوم کہتے ہیں جن کا سربراہ مستقبل میں آنے والا دنیا سب سے بڑا کافر دجال ہوگا-
ذرا غور کیجیے کہ اللہ کی برگزیدہ اور پیاری قوم اپنے کافر لیڈر، دجال کو دنیا میں لانے کے لیے بے گناہوں کو بے دردی سے قتل کرتے ہوئے باقی دنیا کو قانون، تہذیب و تمدن اور انسانیت کا سبق دے رہی ہے
I say to you & your nation if you have guts to face & fight alone then stop hiding behind your daddy America because that coward act of yours shows your true ability & worth. Look back in past & you will know how many times PAF have shot down your fighter planes. On every missle test of Pakistan you always feel your pants are soacking. You want to try us? Be brave to do that alone & not to forget we aren't arabs & your ancestors have already warned you about Pakistani nation.
#Qatar#arab#Israel
What use is the American army and its weapons to the rulers of Arab countries when they are not used for protection when needed? America is the benefactor of Israel, not of Arabs and Muslims - it is only sitting in the region and secretly helping and protecting Israel while collecting money from Arab countries in the name of protection.
#Qatar#arab
The governments of the Arab world were brought by Europe and America after the end of the Ottoman Caliphate. It is foolish to have hope from them. As long as the Muslims of the Arab countries continue to rely on America, they will never succeed. They will have to rise up themselves. The example of the Pak-India war is before you. Chinese weapons were certainly there, but the fighting army and its morale and public support were our own.
السلام علیکم
صبح بخیر
#alquran#allah#quranquotes
بےشک اللہ ان لوگوں سے محبت کرتا ہے جو اس پر بھروسہ یعنی توکل کرتے ہیں
Indeed Allah (GOD) love those who has trust in him.
#the_vile_habit#lesson#lifeteachings
Insulting someone without reason is a despicable act that is repeated every day simply to fulfill one's habit and self-inflicted enmity to gain inner peace.
If a person gets into this vile habit, he performs this ignorant act with great shamelessness and pride, without caring about the people standing around him.
This act of arrogance always ends by hurting the heart of another person and it is not necessary that in today's era only the poor are victims of it. A person who does such an act does not care about the world and does not even remember Allah, he forgets that Allah does not like arrogance.