@CMShehbaz@ArshadOlympian1 محترم آپ جیسا دور اندیش انسان پہلی بار دیکھا ہے کہ جس نے اگست 2024 میں ہونے والے اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد کو مئی 2024 میں ہی انعامی رقم کا چیک عنایت فرما دیا۔ یقین نہیں آتا تو اس تصویر کو زوم کر کے چیک کی تاریخ ملاحظہ فرمائیں ۔بہت پہنچے ہوئے ہیں آپ۔
والدین متوجہ ہوں🧐
اگر ماں نے بچوں کی بلوغت کے فوراﹰ بعد شادی کو رواج نہ دیا،
اگر بیوی نے دوسری، تیسری اور چوتھی شادی کو لعنت سمجھنے کے کفر سے توبه نہ کی،
اگر مرد نے مطلقہ خواتین اور بیواﺅں کی فوری اور آسان شادیوں کا بندوبست نہ کیا،
اگر ہم نے نکاح کو کاروبار کے بجائے فرض کا درجہ نہ دیا،
اور جتنا کہ نہا دھو کر مسجد میں جا کے جمعہ پڑھنا آسان ہے، اسے بھی اتنا ہی آسان نہ بنایا،
اگر ہم نے زنا کی طرف جانے والے راستوں کا سدباب نہ کیا، اور اسے موجودہ حالات میں اتنا ہی مشکل نہ بنایا جتنا کہ دوسری شادی مشکل ہے،
تو بیٹے ریپ کے مجرم بنتے رہینگے، جبکہ ��غیر اجازت دوسری شادی والے سلاخوں کے پیچھے ہونگے۔!!!
تو گھروں میں بیٹیوں کیلیئے رشتوں کی بجائے دوستی کے پیغام آیا کرینگے۔!!!
تو بیٹیاں پھولوں سے سجی گاڑی میں حجلہ عروسی کی بجائے تاریک شیشوں والی کار میں ڈیٹ پر جایا کرینگی۔!!!
تو بیٹے شادیوں کی بجائے افیئرز اور بیویوں کی بجائے گرل فرینڈز رکھا کرینگے۔!!!
تو شوہر اپنے دفتروں میں معاشقے چلاتے رہینگے۔!!!
اور نیو ایئر نائٹ، ویلنٹائین ڈے، ہیلوئین اور چاند رات جیسے تہوار جنسی ہوس کی تسکین کی علامات بنے رہینگے۔!!!
واللّٰہ یہ آگ ہر اس گھر میں پہنچے گی جو دین فطرت کے اٹل قانون سے منہ موڑے گا اور وہ وقت آ کر رہے گا جب اس "مقدس" سرزمین پر بھی ولدیت کے خانے میں لکھا نام مشکوک ہو جائے گا۔
اس تحریر کو شیئر کرنے میں اپنا کردار ادا کرے .. جزاك اللّٰهُ
امام احمد رضا خان کے شاگرد، جناب مجید اللہ قادری صاحب۔
آج میں آپ کو ایک ایسے شخص کی کہانی سناتا ہوں جس نے اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان کو اپنا آئیڈیل بنایا۔
جناب مجید اللہ قادری کراچی یونیورسٹی سے بطور ڈین آف سائنس ریٹائر ہوئے۔
ایک ماہر ارضیات جو سائنسدان بن گیا، جس نے اعلیٰ حضرت کے تحریر کردہ ترجمہ قرآن کنز الایمان پر پی ایچ ڈی کی۔
کراچی یونیورسٹی میں پورا دن ان کے ساتھ رہنا میرے لیے ایک اعزاز تھا۔
ایک استاد کا سچا نمونہ، اصولی زندگی کا نمونہ، جس نے ایک چمکتے ستارے کیطرح نوجوان نسل کی رہنمائی کی۔
1982 میں، مجید اللہ قادری نے امام احمد رضا خان ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں رضاکارانہ طور پر کام شروع کیا، جناب نصف صدی سے جامعہ کراچی سے وابستہ ہیں۔
آج بھی آپ امام احمد رضا خان ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے چیئرمین ہیں۔
ویڈیو ضرور دیکھیے۔
https://t.co/SEX002ZKXw
ان سنی باتیں جواد رضا خان
23 اپریل کو عید منائیں گے یا ایک روزہ گھٹا کے بنا چاند دیکھے 22 کو ۔
سمجھ نہیں آتی کہ کیا وجہ تھی جس کی بنا پر رات گئے چاند نظر آنے اور رمضان شروع ہونے کا اعلان کیا گیا۔۔۔۔۔۔
ظلم کی انتہا۔ 😢
لاہور میں رہائش پذیر ضلع دیر بالا کے علاقہ عشیری درہ جبر سے تعلق رکھنے والے اس کم سن بچے کو اٹھانا اور پھر گردہ نکال کر فروخت کرنا اس ملک کے تمام اداروں اور خصوصا قانون نافذ کرنے والے اداروں کےلئے شرم کی بات ہے @
Pakistan delegation in Israel for secret talks,is headed by Pakistani-American Nasim Ashraf, former minister of state in Pervez Musharraf's govt. Delegation was given tours across Israel. They're also scheduled to meet with Israel's President Isaac Herzog.
https://t.co/nI4l99xang
یہ حالت ہے میرے شوہر حلیم عادل شیخ کی اور انکی ٹانگ کی جس میں پوری طرح سے پس پر چکی ہے
اور کافی سوج چکی ہے جس وجہ سے انسے چلا بھی نہیں جارہا ہے
#ReleaseHaleemAdilShaikh