جس معاشرے میں انصآف نہیں ملتا, وہ معاشرے تباہ ہوجاتے ہے!!
مقتول بابر شاہ کا والد غریب بائیکیا رائیڈر انصاف کیلئے میدانِ محشر کا منتظر۔
عدالت سے قاتل کی رہائی کے بعد قاتل نے مجھے دیت دینے کی پیشکش کی۔ مجھے دیت نہیں قصاص (جان کے بدلے جان) چاہئے۔
نو جون 2022ء چٹو دی گلی میں میرے بیٹے سید بابر شاہ کو ظالمانہ طریقے سے قتل کرکے زندہ جلا دیا گیا۔
چار سال تک عدالتوں کے چکر لگاتا رہا۔ شام کو تاریخ پر تاریخ دے دی جاتی۔
میرے ساتھ انصاف کرنے کی بجائے آخر کار میرے بیٹے کے قاتل کو باعزت بری کر دیا گیا
دنیا کا سب سے بہترین تصویر ❤️
ٹوئٹر کے الگورتھم کی وجہ سے یہ اسلامی تصویر نظر انداز ہو رہی ہے۔ اگر آپ کو یہ پسند آئے تو ری ٹویٹ کر کے اسے وائرل کرنے میں ہمارا ساتھ دیں
انا لللّه و انا الیہ راجعون۔
بہت ہی پیاری دوست اور پاکستان کا شاندار ادبی اثاثہ عارفہ سیدہ جی دنیا سے چلی گئیں۔ اللّه تعالٰی ان کی بہترین مغفرت کریں اور اگلی منزلوں کیلئے ہر قدم پر آسانی۔ آمین۔ 🙏