اسلام آباد ہائی کورٹ میں پریکٹس کرنے والے پارہ چنار کے ایک وکیل ایڈوکیٹ عامر عباس طوری نے ہائی کورٹ کے ایک جج کے روئیے پر اعتراض اُٹھا دیا، پارہ چنار کے ملزمان اور درخواست گذاروں کو عدالت بھی دھشت گرد سمجھتی ہے۔
محمد ہسپتال پاڑاچنار میں عام مریضوں کے ساتھ نادار اور بے بس مریضوں کی روزانہ کی بنیاد پر خدمت ہو رہی ہے۔ آپ لوگوں سے التماس دعا ہے تا کہ ہمارا یہ مشن جاری رہے