پاکستان کی جانب اٹھنے والی ہر گندی نظر کا علاج انشاءاللہ اسی طرح کیا جائے گا ۔۔ اللہ ہماری افواج کے ہر جوان کو اپنی خصوصی امان میں رکھے آمین ۔۔۔ پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد
#PakistanArmy#PakistanZindabad
اللہ کی قسم ملک پاکستان میں امن و امان کی صورتحال کو بحال رکھنے میں ہر وہ فرد جو اپنا کردار ادا کررہا ہے ہمارا ہیرو اورآنکھوں کی ٹھنڈک ہے
#PakArmy#pakistanzindabad
On the invitation of the Government of Pakistan
Dr Zakir Naik & Shaikh Fariq Naik’s Pakistan Tour 2024
Public Talks:
Karachi - 5th & 6th Oct
Lahore - 12th & 13th Oct
Islamabad - 19th & 20th Oct
Live on Peace TV
صحبت اُن کی اختیار کریں، جن کے درمیان گناہ کرتے ہوئے شرم آئے۔
اور ایسے لوگوں سے پرییز کریں، جن کے درمیان رہ کر نیکی کرتے ہوئے شرمندگی محسوس ہو.
#copiedpost
🇮🇳 جس دن واقعی بھارت میں پاکستان نے 600 کمانڈوز داخل کر دیے اور اپنی انٹیلیجنس کے ہاتھ کھول دیے
تو پھر
🔴 یہ نہیں کہا جائیگا کہ ایک بھارت ہے
بلکہ
🤲 لکھا جائیگا ایک بھارت تھا۔
📺 عبداللہ حمید گل سربراہ تحریک جوانان پاکستان/کشمیر کا @HabibAkram کے پروگرام میں تبصرہ
@DunyaNews
@dhruv_rathee InShaaAllah... May Allah bless your forthcoming child to be a great ongoing charity for both of you, and may He also grant both of you the immense wealth of Islam. Ameen.