یہ مناظر, مقبوضہ کشمیر کے نہیں, بلکہ آزاد کشمیر کے مناظر ہے, آزاد کشمیر پورا سڑکوں پر موجود ہے!
انٹرنٹ بند ہے, جب انٹرنٹ کھولا جائیگا تو اصل احتجاج سامنے آئیگا, یہ کلپ دیکھ کر اندازہ لگائیں
مریم نواز کی ضلع میانوالی دشمنی اپنی انتہاء کو پہنچ چکی ہے۔ ضلع میانوالی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جو 400 بیڈ پر مشتمل تھا اس کو بند کر دیا گیا
200 بیڈ کے چلڈرن ہسپتال کو بند کر کے DHQ بنا دیا گیا
پورے ہسپتال کے اندر پنکھے بند ہیں اور آج تو پورے ہسپتال کا پانی بھی بند ہوچکا ہے۔
ان بے غیرتوں بے شرموں نے دو خواتین ایک نیدرلینڈ اور دوسری وینزویلا سے تھی وینزویلا والی خاتون کے ساتھ انہوں نے وہ حشر کیا ہے کہ فیملیز مجھے سنتی ہیں میں سوشل میڈیا پر وہ بیان ہی نہیں کر سکتا
عمران ریاض خان
غیر ملکی خواتین کو بازیاب نہیں کروایا گیا تھا بلکہ جس گاڑی میں وہ موجود تھی اسکو حادثہ پیش آیا جسکا فائدہ اٹھا کر وہ بھاگ نکلی اور 15 پر کال کی
یہ پولیس کیساتھ اسکے بعد کی ایک تصویر
جب مریم نواز ایک عورت ہوتے ہوئے ٹی وی چینل پر اقرار کر سکتی ہے کہ اسکے پاس لوگوں کی برہنہ اور سیکس ویڈیوز ہیں بلیک میل کے لئے
تو سوچیں انکے مرد کتنے غلیظ ہونگے جیسے اسحاق ڈار کا نواسہ رضا ڈار
کشمیر میں اسلام آباد پولیس کا سامان بندر اٹھا کر درخت پر چڑھ گیا پولیس اہلکار سامان وآپس لینے کی کوشش میں مصروف ہے
اس بندر کو بھی اب دہشت گرد ڈیکلییر کیا جاے گا
رضا ڈار کے ساتھیوں میں جو سب سے کمزور لڑکا ہے جس کے پیچھے اس طرح سے آنے والا کوئی نہیں ہے اس لڑکے پر سارا ملبہ ڈالنے کی تیاری ہو رہی ہے.
کہ جی جو کچھ ہوا اس لڑکے کا کام ہے. ہم لوگوں سے رابطے میں آ گئے ہیں جیسے جیسے تفتیش ہو گی ویسے ویسے خبریں ہم دیتے جائیں گے. ––– عمران ریاض
جنرل پرویز مشرف میں اتنی تو اخلاقی جرات تھی کہ سامنے آ کر کہتا تھا میں صدر ہوں میں کرتا ہوں فیصلے وہ کسی شہباز شریف جیسے نائب کے پیچھے چھپا نہیں
مطیع اللہ جان
عوامی سوال
حلف کا انحراف کرنے والوں کو سزا کب ملے گی؟
نازک دور صرف عوام پر ہی کیوں آتا ہے؟
عوام اور ملک کے خیرخواہ رہنماؤں کو غدار کیوں ٹھہرایا جاتا ہے؟
عوام کا ووٹ چوری کرنے کا حق کس نے دیا؟
#عوامی_سوال
قاسم سوری کی زبانی سنیں کے اسحاق ڈار کے نواسے اور Boss کے ظلم سے پاکستان کی امیج کو عالمی سطح پر کس قدر نقصان پہنچا ہے
وہ خواتین جو پاکستان میں انویسٹمینٹ کی نیت سے آئی تھیں ان کے زیادتی کرکے کس طرح پاکستان کے وقار کو ٹھیس پہنچائی گئی ہے