ایک افسوسناک کالم :
بلوچستان اور فوج نئے پاکستان میں :
ایک اور آپریشن شروع ہو گیا ، ایک اور عربی نام جیسے جہاد عظیم کا اعلان ہو گیا ، زمینی حقیقت یہ کہ پولیس کی لاشیں سڑک پر سڑتی رہیں اور کوئی فوجی، افسر یا جوان اٹھانے نہیں آیا اور 40 سے زیادہ لوگ جان سے گئے -شہر کے شہر باغیوں کے قبضے میں ، مگر آپ انکی بڑی بڑی باتیں ، ویڈیو فلمیں ، جہاز، ہیلی کاپٹر ، نعرے ، ترانے ٹی وی پر سنیں مگر ایک دہشت گرد کی لاش نظر نہیں ایگی اور آپریشن آخری آدمی کی موت تک جاری رہے گا - یعنی ہمیشہ -
مطلب ہوا بلوچستان میں بھی اب جنگ و جدل ، خیبر میں تو ہے ہی مارا ماری ، کشمیر میں ایک آتش فشاں پھٹنے کو تیار ،افغانی سبق سکھانے والے ، گلگت کے لوگ سخت ناراض ، سندھ کچے کے اور پکے کے ڈاکوؤں کے پاس اور رہ گیا پنجاب تو وہاں مدام ٹک ٹوک اور انکی سہیلیاں اپنے چہرے کے آپریشن اور عمر کم دکھانے میں مشغول ، بڑے لوگ پھنس جایئں باقی لوگ جایئں بھاڑ میں - ہم جایئں جیٹ جہاز میں -
خان اور انکے ساتھ 90 فی صد عوام روٹی کی فکر کریں , جیلوں کی سیر کریں ، گرمی میں دھرنےدیں ، فوجیوں کی مستی جاری، عقل سے عاری - کیسا ستھرا نیا پاکستان ہے ، ہر اچھے کام میں پیچھے لوٹ مار میں اول - تباہی کی طرف خوشی خوشی رواں دواں -
@Badass1ZQ1 yes, very unfortunate our society is obsessed with material gains and for that they could go to any length without considering moral values. secondly becoming religious after playing "full inning" is worse than the first one.
🚨🚨🚨 اہم ترین ‼️ مقدمہ نمبر 1560/26 میں رضا ڈار کے جس "باس" کا ذکر ہے اسکی شناخت چیف منسٹر پنجاب کے قریبی عزیز کی طرف نشان دہی کرتی ہے تفتیش کے درست سمت میں آگے بڑھنے کا انتظار ہے اسلیئے قبل ازوقت نام نہیں لے رہا ورنہ کرپٹو کرنسی کے دھندے میں فراڈ کر کے دوبئی سے بھاگنے والوں کا بچنا مشکل ہے۔
میں کہتا جا رہا ہوں کے لاہور پولیس کے آپریشن اور انوسٹیگیشن کے سربراہان فیصل اور زیشان دونوں نواشریف کے ذاتی سیکورٹی کے ملازم بنے ہوئے ہیں دیکھیں انٹرویوز میں کیسے یہ لوگ پروفیشنل ازم کا ڈھونگ رچا رہے ہیں جبکہ کل رات تک DIG آپریشنز اپنے ایس ایچ او فریاد کو جوڈیشل مجسٹریٹ کے گھر چھاپا مرواتا ہے تاکہ مرکزی ملزم کی ضمانت لے کر رات و رات اسکو ملک سے فرار کروایا جا سکے مقدمہ نمبر 661/26 اسکی واردات اور سازش کی کھلم کھلا عکاسی کر رہا ہے!!!
یاد رہے خاندان کا سربراہ اسی طرح ماضی میں طیارہ لے کر فرار ہوا تھا‼️