آج جو لوگ دارالعلوم دیوبند کو دہشت گردی کا اڈّا بتا کر اِس ادارے کو بند کرنے کی بات کرتے ہیں انھیں دارالعلوم دیوبند کی تاریخ اور ملک کی آزادی میں دیوبند کے کردار کو پڑھنے ضرورت ہے۔
#ThankYouDarulUloomDBD
کوئی بھی مسلم لڑکی اچانک م��تد نہیں ہوتی. ارتداد دراصل ایک تناور درخت کی طرح ہےجو مذہب بیزاری کی زمین پر والدین کی آزاد خیالی کے بیج سے پیدا ہوتا ہے. مخلوط تعلیمی نظام کی کھاد، حیاسوز TV سیریلوں کے پانی، والدین کی لاپرواہی/ لاڈ کی بارش میں آہستہ آہستہ یہ پودا ایک تناور بنتا ہے!
@PMOIndia@nitin_gadkari@MORTHIndia@NHAI_Official@India_NHRC@asadowaisi Just after 8 days, another 5 Teenagers, Sayan, Kaif, Samir, Mohsin & Mujib, died yesterday on NH3. Plz inquire, Prosecute & Compensate all Dead & Injured, til date by stretch builder ISTPL &/or Govt.
Inaction of NHAI and deliberate negligence of NHAI concessionaire ISTPL cannot be ignored. Despite repeated complaints, no action taken resulting in loss of more than 100 lives. Imran Ahmed and Jamil Ahmed, both around 30 yrs of age are latest deaths yesterday.
Dhule Seat independent Muslim Candidates ki wajah se haare 💔💔
Jab 2000-3000 hi votes milne hai to khade hi kyu hote hain.
Kya hi mil gya 2000-3000 votes paa kar.
نظام اور معاشرے کی تعمیر فقط اس چیز کا نام ہےکہ ہر آدمی اپنے کام کو درست طریقے سے سر انجام دیں.
تعمیر کا سب سے پہلا زینہ اپنی اصلاح کرنا ہے، پھر آپ معاشرے کی تعمیر وترقی کیلئےکچھ کرسکتے ہیں.
ٹویٹر پرآج دسیوں ایسے اِن باکس کےاسکرین شاٹ نظر سےگزرے جس میں ہندو لڑکے مسلم لڑکی کے اِن باکس میں جاکر یہ بول رہے اسلام بہت اچھادھرم ہے میں اسلام قبول کرناچاہتا ہوں، مجھے اسلام کے بارے میں بتاؤ وغیرہ
مسلم لڑکیوں کو ان چیزوں سے دور رہنا چاہیے اور ایسے لوگوں کو فورا بلاک کرنا چاہیے
عالم اسلام خصوصاً شہر مالیگاٶں کی عظیم دینی و علمی شخصیت بزرگ عالم دین مدرسہ معھد ملت کے ناظم اعلی حضرت مولانا عبدالاحد ازہری صاحب(قاضئ شریعت مالیگاؤں)وصال فرما گئے، انا وانا الیہ راجعون
آپؒ نے ۵۰ سال تک تراویح میں قرآن پاک سُنایا، ۴۰ سال تک قاصی کے عہدے پر فائز رہے
��ریش چوہانکے نے مسلم لڑکیوں کے خلاف نفرت آمیز زبان استعمال کرتے ہوئے مسلم لڑکیوں کو ہندو لڑکوں سے شادی کے لیے بلایا ذرا سوچئے کہ کیا یہ بات کسی مسلم لیڈر نے ہندو لڑکیوں کے لیے کہی ہوتی تو؟؟ اگر یہ ٹھیک ہے تو مولانا کلیم صدیقی جیل میں کیوں ہیں؟
1/2
یہ اتر پردیش کے بدایو کی جامع مسجد ہے جس کے بارے میں دعویٰ کیا جاتا ہے کہ یہ ایک مندر ہے، یہ 1223 میں سلطان التمش نے رضیہ سلطان کی پیدائش پر بنوائی تھی۔ جب ہماری مسجدیں محفوظ نہیں تو ہمارے گھر بھی محفوظ نہیں۔
ملک کے 75 ویں جشن یوم آزادی کے موقع پر ہماری بے حسی اور گمنامی کے شکار شہدائے #malegaon کو حقیقی و سچّی خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔
یہ وہ شہدا ہیں جنہیں نے مالیگاؤں میں انگریزی جھنڈے کو اکھاڑ پھینکا تھا،
#IndependenceDay2022#IndiaAt75
1/2👇
انبیاء کی زمیں کتنی مسکین ہے
ظلم جاری وہاں جُرم سنگین ہے
وحشت وبربریت ک�� اظہار ہے
خون سے ہی بھرا سارا گُلزار ہے
قُدس کی دوستوں ایک للکار ہے
اُمت مسلمہ کفر کی یار ہے
سورہے ہیں کہاں سارے شاہین ہیں؟
انبیاء کی زمیں کتنی مسکین ہے
#GazaUnderAttack