Finally we have moved into top rank. Someone should be held responsible for this achievement
Global Terrorism Index | Countries most impacted by terrorism https://t.co/jc44e7bsvV
Don't know why the ruling elite don't understand that such restrictions in the long term will not improve things. Putting such restrictions simply indicates that some serious violations are being carried out.
https://t.co/MTZ6Q2CTdP
یہی رانا ثناء اللہ جب عمران خان دور میں جیل میں تھے تو ان کا سارا مقدمہ اسی میڈیا نے لڑا جس پر آج تبرہ پڑھ رہے ہیں۔ اگر میڈیا ان کے ساتھ کھڑا نہ ہوتا، ان کا ایشو نہ اٹھاتا تو خان صاحب نے کم از کم چودہ برس سزا انہیں دلوا دینی تھی۔
رانا صاحب اے این ایف کی جیل سے انہی ٹی وی اینکرز کو جو درد بھرے خطوط لکھتے تھے وہ آج بھی پڑھیں تو آنکھوں میں آنسو آجائیں۔اب اقتدار ملا ہے تو زرا رعونت ملاحظہ فرمائیں۔ ڈانٹ ڈپٹ دیکھیں۔ کل کو وقت بدلا تو پھر یہ مظلوم بن کر انہی اینکرز کو خطوط لکھ رہے ہوں گے۔
فرماتے ہیں سندھ میں 3000 ارب کی پی پی پی کرپشن پر جو انہوں نے کہا اس پر میڈیا ان سے سوال نہیں کرسکتا۔ مطلب تین ہزار ارب کرپشن جس کا دعوی رانا ثناء اللہ نے خود کیا وہ پیپلز پارٹی اور نواز لیگ کا “ذاتی معاملہ” ہے اس سے میڈیا کا کچھ لینا دینا نہیں ہے۔ وہ آپس میں طے کر لیں گے۔
یہ سب سیاستدان اپوزیشن میں مظلوم بن جاتے ہیں۔ اقتدار میں سیدھا گلہ پکڑ لیتے ہیں۔ پہنچانے نہیں جاتے کہ یہ بھی مظلوم تھے۔ درست کہتے ہیں مظلوم کو جب پاور ملتی ہے تو ��س سے بڑا ظالم کوئی نہیں بنتا۔
The way Pakistani women stood up for Haqeeqi Azadi, they will be remembered and become part of our democratic history.
Also what will never be forgotten is the brutality of our security forces and the shameless way they went out of their way to abuse, hurt and humiliate our women.
Hundreds are languishing in jail in terrible conditions. This too won’t be forgotten.
What are you looking forward to in 2023? I am excited to see the opening of the Abrahamic Family House in Abu Dhabi, UAE. Three religious spaces – a mosque, a synagogue, and a church, all of which will sit upon a secular visitor pavilion.
@UllahShigri @HamidMirPAK کیسا نا اہل حکمران تھا جو جلسے جلوسوں اور الیکشن کمپین کے لیے پیسے نہیں بنا سکا۔ 4 سال حکومت میں رہ کر ,ملکی خزانے پر بیٹھ کر کارکنوں سے چندہ مانگتا ہے۔
جو شخص پیسے بنانا نہیں جانتا وہ بھلا اچھا سیاست دان کیسے ہو سکتا ہے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#BehindYouSkipper
یہ مناظر بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے ہیں
ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان کی بھارت کے خلاف جیت کا جشن منایا جا رہا ہے
#PakvsIndia#INDvPAK#PakistanZindabad
Ironic that the Managing Editor of @nayadaurpk is so disconnected with news that she doesn't know that for now, NO head of State has been invited for the Oath taking of @JoeBiden and that this is not just limited to Pak PM. #FactCheck
“نواز شریف جانوروں سے بد تر ہے”
معاف کیجئے گا
یہ میں نہیں محترمہ بے نظیر بھٹو کہہ رہی ہیں
@BBhuttoZardari
جلسہ سے فارغ ہو کر محترمہ کی قبر پر ضرور جائیے گا اور بتائیے گا کہ ابو اور نواز شریف کی چوری بچانے کے لیے میں اسی نواز شریف اور اسکی اولاد کے شانہ بشانہ کھڑا ہوں