ہم غزہ سے مزید قریب ہو گئے ہیں اور اب ہمیں دور سے اسرائیلی جہاز اپنی جانب آتے دکھائی دے رہے ہیں۔ عین ممکن ہے کہ آج رات ہم پر حملہ کیا جائے۔ میرا موبائل پہلے ہی اسرائیل نے جام کر دیا ہے لہذا اب اس ناکارہ فون کو میں سمندر برد کرتا ہوں۔
آپ سب سے یہی اپیل ہے جو میں گزشتہ ڈیڑھ سال سے کرتا آیا ہوں کہ اگر آپ غزہ نہیں آ سکتے تو کم از کم تمام دینی و سیاسی جماعتیں اور تمام پاکستانی امریکی سفارت خانے پر لا متناہی پر امن دھرنا دیں کیونکہ امریکہ اس نسل کشی میں اسرائیل کے ساتھ برابر کا شریک ہے۔
بذریعہ اکاؤنٹ ایڈمن
#SupportGaza
#NationRejectsTrumpDeal
پینٹاگون نے تصدیق کی ہے کہ بحرہ ہند میں #یمن کے #حوثیوں نے ناروے کے جس آئل ٹینکر پر حملہ کیا ہے وہ #اسرائیل کے لئے ایندھن لے کر جا رہا تھا، حملے میں ٹینکر مکمل تباہ ہو چکا ہے
اســـرائــیلی صحافی موشی یائیر نے یہ ویڈیو پوسٹ کر کے لکھا ہے کہ غـــزہ سے آنے والے زخمیوں اور مرنے والوں کی نئی کھیپ کے انتظار میں ایمبولینسیں کھڑی ہیں۔ یہاں 24 گھنٹے یہی صورتخال ہے۔
پاکستان دنیا کی آٹھویں بڑی فوج ہے،25 کروڑ عوام پر مشتمل،ایٹمی صلاحیت اور میزائل ٹیکنالوجی سے لیس ہے،کیا پاکستان کے حکمران اور فوجی قیادت مظلوم فلسطینیوں/اسماعیل ہنیہ کی اس پکار پر لبیک کہیں گے؟؟
کیا پاکستان اسرائیلی صہیونی دہشتگردی اور جنگی جرائم سےخاتم النبیین صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی امت کے سب سے مخلص گروہ فلسطینیوں کے بے دریغ قتل عام کو روکے گا؟
یاد رہے کہ اس خطہ پاکستان میں اسلام ایک مظلوم مسلم خاتون کی پکار پرایک مسلم حکمران کےلبیک کہنے پر آیا تھا۔
نینو ٹیکنالوجی میں دنیا کی دوسری بڑی سائنسدان پروفیسر:
آپ حجاب میں جس خاتون کی تصویر دیکھ رہے ہیں، یہ نینو ٹیکنالوجی میں دنیا کی دوسری بڑی سائنسدان پروفیسر تسلیم کی گئی ہیں. ان کا نام پروفیسر ڈاکٹر نجلا الردادی ہے۔
سائنس کی دنیا کی عظیم ترین سمجھی جانے والی سٹینفورڈ یونیورسٹی مسلسل دو سال سے انہیں یہ ٹائٹل دے رہی ہے۔
غیر نامیاتی کیمسٹری اور نینو کی یہ قابل ترین پروفیسر گرین نینو ٹیکنالوجی کےلئے مرکبات تیار کرنے میں مہارت رکھنے کے ساتھ ساتھ انہیں اپلائی کرنے کے حوالے سے کئی پیٹنٹ رکھتی ہیں،سادہ زبان میں کہاجائے تو نینو ٹیکنالوجی انتہائی باریک اور ننھے ننھے آلات یا مشین بنانے کی ٹیکنالوجی کو کہا جاتا ہے۔
نہوں نے کجھوروں سے کینسر کا علاج بھی دریافت کیا ہے۔
وہ 2023 میں شہزادی نورا بنت عبدالرحمن یونیورسٹی ایوارڈ حاصل کر چکی ہیں ،اس کے علاوہ بھی وہ کئی ایوارڈز رکھتی ہیں۔
ان کا حجاب بتارہاہے کہ ترقی کرنے کےلئے کپڑے اتارنے کی ضرورت نہیں ۔
قبرستانوں کی زینت:
(1) ویٹرنز بریگیڈ کے کمپنی کمانڈر کیپٹن کرل بروڈسکی
اور
(2)
گولانی بریگیڈ کی 77ویں بٹالین کے سارجنٹ شیکد دہن کے مارے جانے کا اعلان۔
جنگ بندی کو 5 دن ہوگئے۔ مگر ہلاکتیں جاری؟ ظاہر ہے اب اصل تعداد ظاہر ہونا شروع ہوگئی ہے۔