@geonews_urdu یہ جو سب لوگ یہاں خامنہ ای کے خلاف بات کر رہے ہیں کہ اس نے مقابلہ کیوں نہ کیا اسرائیل کا؟ تو آپ سے سوال ہے کہ ایران تو پھر بھی دھمکی لگا دی لیکن سعودی عرب میں تو اتنی بھی جرت نہیں کہ وہ ایک لفظ بھی بول سکے۔ سارے عرب والے اسروئیل کے ساتھ تجارت میں مصروف ہیں۔
The wish for level playing field has fulfilled cleverly. BUT LEADERS ALWAYS JUDGED IN PEOPLE’s COURT not in biased judge’s court. They’re still afraid to go for elects bcz of IMRAN KHAN’s Popularity in Public.
کفر کا نظام چل سکتا ہے، لیکن ظلم کا نہیں۔
#ImranKhan#imrankhanPTI
The wish for level playing field has fulfilled cleverly. BUT LEADERS ALWAYS JUDGED IN PEOPLE’s COURT not in biased judge’s court. They’re still afraid to go for elects because of their anti-public policies
کفر کا نظام چل سکتا ہے، لیکن ظلم کا نہیں۔
#ImranKhan#imrankhanPTI
0.29 % GDP growth in 2023
In 2022 it was 6.1%
How economy of the country destroyed by the PDM’s govt. who’s backed by establsht. They only came for their own interest to get a NRO.
In Sha Allah Muqabla Elections mn hoga.
#IamWithKhan#imranKhanPTI#PTI
Ps. numbers by NAC.
@MaryamNSharif Ap phr election mn aeyn. Doodh ka doodh pani ka pani ho jaey ga. Dar rhay hain ap log election say. Ek halkay say ap lar k dikha deyn election.
جب کہ دوسری جانب تحریکِ عدم اعتماد اسمبلی کا وقت ختم ہونے کے بعد جمع کروائ گئ۔ حیرت کی بات تو یہ ہے کہ سیکرٹری اسمبلی اس وقت دفتر میں موجود تھے جب کہ وہ اس وقت موجود نہیں ہوتے اور سیکرٹری صاحب پرویز الہی کے بہت قریبی آدمی ہیں۔
پنجاب میں گندہ کھیل شروع۔ 2/2
گورنر پنجاب کا وزیرِ اعلیٰ پنجاب کو اعتماد کا ووٹ لینے کا حکم ٹھیک اس وقت جاری ہوا جب آصف زرداری اور چوہدری سالک کی ملاقات بلاول ہاؤس میں ہو چکی تھی۔ جب کہ پرویز الہی چوہدری شجاعت سے دوبارہ اچھے تعلقات کی نشاندہی اپنے انٹرویو میں کر چکے ہیں۔ 1/2
رفیق سمجھا گیا،دشمنی میں مارا گیا۔
مجھے پتہ تو چلے کس خوشی میں مارا گیا۔
میں کہہ رہا ہوں بھرے شہر سے گواہی لو۔
میں کہہ رہا ہوں مجھے روشنی میں مارا گیا..۔!!
#ArshadSharif