What is the point of neo-intellectuals on GB podcasts...all I hear is just problem/criticism which the majority already know...what are the practical solutions are rarely discussed
اِس میں خونِ تمنا کی تاثیر ہے
یہ وفائے محبت کی تصویر ہے
ایسی تصویر بدلے یہ ممکن نہیں
رنگ چاہے زمانہ بدلتا رہے
صرف شبنم ہی شانِ گلستاں نہیں
شعلہ و گل کا بھی دور چلتا رہے
اشک بھی چشمِ پُرنم سے بہتے رہیں
اور دل سے دھواں بھی نکلتا رہے