پاک چائنا گوادر یونیورسٹی بھی لاہور میں بنے گا ، تم سی پیک کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاوگے اور مزے کی بات یہ ہے کہ یہ بل قومی اسمبلی سے پاس ہوا جہاں ہم نے دو بوری گوبھی بھیجے ہیں۔
بی این پی کے کارکنان کے سامنے ایک بلوچ خواتین ہاتھ جوڈ کر ایمبولینس کو راستے دینا کا بھیک مانگ رہا ہے ایمبولینس کو راستہ نہ دینے کے سبب ایک ہی خاندان کے چار افراد جانبحق 💔
@HamidMirPAK ,@SaleemKhanSafi
1947 سے 2023 تک کا سفر ۔۔۔!!
جب ملک میں نوجوانوں کی تنخوا سے بجلی کا بل ہی نا پورا ہوتا ہو ،اور جب ریاست اپنی زمہ داری بھول چکی ہو تو روزگار ��ی تلاش میں کئی جوان اپنی زندگیوں کی بازی ہار جاتے ہیں۔..............................
" کسی پارٹی میں فکر کو مرکزی حیثیت حاصل ہوتی ہے، وہاں شخصیت پارٹی کو مجتمع کرنے کاکام تو کر سکتی ہیں لیکن ان کی حیثیت مرکزی نہیں ہوتی بلکہ مرکزی حیثیت فکر اور قومی پروگرام کو حاصل ہوتی ہے تاکہ قومی پروگرام، حالات اور ریاستی سختیوں کے باوجود اپنے ہدف کی جانب بلا رکاوٹ جاری رہے."
چاغی ایٹمی دھماکوں کے لیے جب وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف بلوچستان پہنچے تو سردار اختر مینگل ان کی گاڑی کا ڈرائیور بنا، اور بی این پی مینگل اور مسلم کے کارکنان نے ان کا تاریخی استقبال کیا،
28-May یوم کینسر
آج کے دن بلوچ زمین پر کینسر ، کالا یرقان ، اسقاط حمل اور جسمانی معذوری جیسی ہزاروں بیماریوں کی بنیاد رکھی گئی تھی
ریاست کا کردار ایک طرف مگر تب کے بلوچ وزیر مشیر نیز "بلوچ ڈرائیور" بلوچ قوم کو حرف آخر کی طرح زبانی یاد رہینگے.
شکریہ سردار صاحب 🙏
*نال لغورزرد میں گزشتہ دنوں مجیب پندرانی اور اس کے بھائیوں نے محمد عمر کے گھر پر حملہ کرکے محمد عمر کی اہلیہ اور بیٹیوں کو شدید زخمی کردیادیگرحصوں میں زخموں کی نشانات موجود ہےسر میں بھی شدید اور خطرناک زخم کی وجہ سےمریض بے ہوشی کے عالم میں زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہے*
جمعیت نے بلوچ طلباء پر حملہ کرکے ان کو زخمی کردیا اور لاہور پولیس نے جمعیت والوں کو گرفتار کرنے کے بجاے بلوچ طالب علموں کو گرفتار کررہا ہے، پولیس نے ہسپتال سے زخمی حالت میں بلوچ طالب علموں کو گرفتار کیا ہے۔
#savebalochstudents#ShameOnPunjabPolice