@khalidmabbasi افغان وزیر کا سومنات کو توڑنے کو غلطی قرار دینا کہیں ثابت نہیں ھوا
آپ کے پاس مستند حوالہ ھو تو شئیر کیجیے
وگرنہ شرم اور حیا کیجئیے اور مسلمانوں کو دین سکھانے کی اداکاری بند کیجیے
@KhanMobeena خالص پشتون معاشرہ کے وہ افراد جو دوسری زبانوں والے علاقوں میں نہیں جاتے انکو بھی اردو نہیں آتی
عموماً پشتون چونکہ کاروبار کے لیے دوسرے علاقوں میں کثیر تعداد میں ہیں اس لیے وہ سیکھ جاتے ہیں
جو سندھ میں رہتے ہیں وہ انکے کرپشن کے نظام سے اب واقف ہیں
اگر دھاندلی نا ھو تو یہ قطعاً نہیں جیت سکتے
بقیہ پاکستانیوں کو سندھ میں رہنے والوں کی نصیحت ھے
اگر ھو سکے بد سے بدتر کو ووٹ دے لینا انکی حکومت قطعاً مت بننے دینا
#لائلپورسےکشمیرتک_تیر
@ImranRiazKhan تیرے پاس ان جتنا علم ان جتنے دلائل ہیں تو بات کر
باقی اس طرح کے طنز تو پرانے وقتوں میں شادی بیاہ کے موقع پر میراثی کرتے تھے
تم وھی ھو یا پھر انکے اثرات رکھتے ہو
@iamAhmadokz پاکستانی ٹائپ میڈیا کے علاوہ اس خبر کا کوئی اور سورس جس میں بتایا گیا ھو کہ تعلیم کی وجہ سے سزا دی جا رھی ھے؟
پاکستانی میڈیا اس وجہ سے کہا کہ آجکل پاکستانی میڈیا بھی
انڈین میڈیا کی سستی کاپی بنا ھوا ھے
واضح طور پروپگنڈہ لگتا ھے
@SajidShuqran888 چوٹے تھلے دودھ کی امید کمال کرتے ہیں
سادہ لوح پاکستانی بھائی
پاکستان طاقتوروں کا ھی ملک ھے عام عوام تو کیڑے مکوڑے ہیں
عوام سے معافی صرف اسوقت طاقتور مانگتے ہیں جب مزید پھدو لگانا ھو
#پاک_افواج_بنیان_مرصوص
"Pakistan Armed Forces"
رات لاہور کے لبرٹی چوک میں
قرآن مجید سے لیے گئے عنوان بنیان مرصوص عنوان کے تحت ناچ گانے کی محفل منعقد کی گئی
اس فتح پر خدا تعالیٰ کے سامنے عاجزی اختیار کرنی چاہیے تھی یا
جس سے خدا تعالیٰ نے منع فرمایا وہ کام کرنا چاہیے تھا؟
@siasatpk اوے گینڈے اپنی اوقات میں رہ
پاکستان اسلام کے نام پر بنا اور انصار عباسی کا مطالبہ اسلام کے مطابق ھی ھے
تجھے اتنی تکلیف ھے تو تو وھاں جا جہاں کا ماحول تجھے پسند ہے
جو کھوتا اٹھتا ھے اپنے آپ کو پاکستان کا چوہدری سمجھنے لگ جاتا ہے
پاکستانی عوام تجھے جوتے کی نوک پر رکھتی ہے
@fassadi420@MSamiUllah_786 پتا نہیں آپ کی داڑھی ھے یا نہیں بہرحال آپ کو بھی عقل نہیں
نیچے کسٹمر کا نام پڑھ کر ھی معلوم ھو جاتا ہے یہ واقعہ انکا نہیں ھے