صحافی مبشر زیدی کے مطابق پاکستان کی سیاسی تاریخ میں دو ہی شخصیات نے دلیری کے ساتھ جیل کاٹی پہلے ذوالفقار بھٹو شہید اور اب عمران خان نے ۔ سینئیر کورٹ رپورٹر ثاقب بشیر کہتے ہیں کہ قید کے ان تین برسوں میں عمران خان نے ایک درخواست بھی میڈیکل گراؤنڈ پر دائر نہیں کی
@RanaAamirilyas سلام ہے ان سب لوگوں کو جنہوں اس یہودی ایجنٹ درست جیل میں تن کر رکھا ہے ایسے ریاست دشمن غدار کو اسی طرح ٹریٹ کرنا چاہیے اور اس کے ساتھ جس طبقہ ہائے فکر گز گز لمبی زبانیں ریاست اور اداروں پر زہر اگلتی ہیں ان سب کے ساتھ بھی یہی سلوک کریں
بریکنگ نیوز
نیب کیسز سننے کا سپریم کورٹ کو اختیار نہیں ہے،سپریم کورٹ کا فیصلہ نیب کیسز میں مرکزی اپیلیں اور ضمانت کی درخواستیں وفاقی آئینی عدالت سنے گی ،سپریم کورٹ مختصر فیصلہ جسٹس محمد علی مظہر نے سنایا نیب قانون کی شق 32 اور 32 اے کے تحت سپریم کورٹ کو اختیار سماعت ہی نہیں، سپریم کورٹ نیب کے کیسز آرٹیکل 175 اے اور ایف کے تحت کے تحت تمام کیسز وفاقی آئینی عدالت کو ٹرانسفر تصور سمجھے جائیں گے، سپریم کورٹ بانی پی ٹی آئی نے بھی ہائیکورٹ کے ضمانت کیس کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا
رجسٹرار سپریم کورٹ نے نے درخواست اعتراضات عائد کرکے واپس کی تھی
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کا کیس وفاقی آئینی عدالت سنی گی
الیکشن کمیشن نے تحریک لبیک انٹرا پارٹی انتخابات کا محفوظ فیصلہ سنا دیا
الیکشن کمیشن کا تحریری فیصلہ 7صفحات پر مشتمل
الیکشن کمیشن نےتحریک لبیک کوانتخابی نشان کیلئے نااہل قرار دیدیا
الیکشن کمیشن نے تحریک لبیک پاکستان (TLP) سے انتخابی نشان کرین واپس لے لیا۔
ٹی ایل پی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق دستاویزات کمیشن نے مسترد کر دیں۔
کمیشن کے مطابق ٹی ایل پی الیکشن ایکٹ 2017 کی دفعہ 209 کے تقاضے پورے نہ کر سکی۔فیصلہ
ٹی ایل پی کے انٹرا پارٹی انتخابات جماعتی آئین کے مطابق نہیں تھے۔ فیصلہ
الیکشن ایکٹ کی دفعہ 215(5) کے تحت ٹی ایل پی کا انتخابی نشان واپس لینے کا حکم۔
الیکشن کمیشن نے متعلقہ حکام کو فیصلے پر عمل درآمد کی ہدایت کر دی۔
کمیشن کے مطابق انتخابی نشان کا اجراء قانونی تقاضے پورے کرنے سے مشروط ہے۔ فیصلہ
@Zahidk785@ThePowerOfPTI پنجابی پختونوں کی طرح گدھے تو نہیں ہیں کہ ایک گدھے لٹیرے کیلیے اپنی ٹانگیں تڑوائیں۔ جن گدھوں کو تیعہ سال سے یہ بیغیرت ہانک رہے ہیں نہ پانی، نہ ہسپتال اور نہ تعلیم