جب بجلی آئی اور بلب ایجاد ہوا تو جزیرہ عرب میں آنے والا یہ پہلا بلب تھا.
یہ بلب 1902 میں سلطنت عثمانیہ کے صوفی منش اور سچے عاشق رسول حکمران، سلطان عبد الحمید ثانی رح نے مسجد نبوی شریف میں یہ تاریخی جملہ کہتے ہوئے بھجوایا تھا کہ
"سب سے پہلے مسجد نبوی روشن ہوگی پھر ہمارے گھر اور محلات میں بلب جلے گا
اللہ تعالی سلطان عبد الحمید سے راضی ہو ان کی قبر پر امن و سلامتی اور برکات کا نزول فرمائے۔ آمین
سعودی عرب مدینہ منورہ کے علاقے المھد میں
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے دور کے قدیم تاریخی نقوش ملے ہیں
جن کی تعداد 461 ہے
جب کہ 2500 سال قبل قوم ثمود کے زمانے کے بھی 34 آثار دریافت ہوئے ہیں
کل 1774 قدیم آثار ملے ہیں
یہ مہد علاقہ مدینہ منورہ سے 150 کلومیٹر دور شمال مشرق میں واقع ہے
قدیم زمانے میں یہ جنوب شمال جانے والے قافلوں کا اہم روٹ تھا
ثمودی نبطی اور اسلامی دور میں قافلے یہاں پڑاؤ کرتے تھے
کراچی
22 لڑکیوں سے زیادتی کے ملزم کا تھانے میں پروٹوکول خاتون سب انسپکٹر کا ویڈیو بیان مجھے تفتیش مکمل نہیں کرنے دی جا رہی مجھے ہراساں کیا جا رہا ہے خاتون سب انسپکڑ کا الزام آئی جی سندھ اس معملے کی انکوائری کریں
بھارتی پنجاب کے وزیراعلی نے 11 ارب کا تھرمل پاور پلانٹ خرید کر 600 یونٹ تک بجلی فری کردی صوبے میں.
جس سے تقریبا 80 فیصد گھروں کا بل مفت ہو گیا ہے.
اور ھماری وزیر اعلی نے 11 ارب کا جہاز خرید لیا جسکا عوام کو ایک ٹکے کا فایدہ نہی ھے ؟؟
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
عمران خان بدقسمتی سے اس عید پر بھی جیل میں ہیں جبکہ اس وقت شوکت خانم ہسپتال کو پیسوں کی سخت ضرورت ہے۔
جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں اور اس میسج کو گھر گھر تک پہنچائیں
کسان سے زبردستی گندم خریدنی ہے!
جب بار دانہ لینے آئے تھے تو کہا تھا کہ آپ ایلیجیبل نہیں ہے!
آج ٹرالہ پکڑ کر لے آئے ہیں تو گندم خریدنے کے اور فروخت کرنے کے ایلیجیبل ہو گئے ہیں؟
ریٹ بھی اپنی مرضی کا اور اس پر 4 کلو فی من یعنی 10٪ کاٹ الگ سے!
چھا چھو گئی ہے جناب حکومت!
پچھلے 10 مہینوں میں 3 ارب ڈالر کی گاڑیاں امپورٹ کی گئیں، جبکہ 1 ارب ڈالر کے لیے آئی ایم ایف کے سامنے ناک رگڑوائی جا رہی ہے۔
یہ کیسا نظام ہے جہاں 3 ارب ڈالر عیاشیوں پر خرچ ہو جائیں، مگر 1 ارب ڈالر کے لیے پوری قوم پر بوجھ ڈال دیا جائے؟ واقعی یہاں الٹی گنگا بہہ رہی ہے۔
A Saudi police officer stops a car of Syrian travelers not to penalize them, but to shower them with beautiful Duas for safety, long life, and meeting again in Jannah. Pure, unfiltered kindness. 🥺❤️
’’جو سپورٹ لاڈلے کو ملی اس کا 30 فیصد بھی ہم کو ملا ہوتا تو پاکستان راکٹ کی طرح اوپر جاتا‘‘ شہباز شریف (20 مئی 2022)
اس بیان کو 4 سال ہو گئے ہیں، 100% سپورٹ ہے۔ راکٹ کی طرح اوپر بجلی گیس کے بل اور گھر کا خرچ گیا ہے
حکومت نے 5 روپے پیٹرول کی قیمت بڑھائی اس سے مہنگائی بھی بڑھی اور مہنگائی سے لوگ شدید مشکلات کا شکار ہیں، متوسط طبقے کا بھی گزارا مشکل سے ہو رہا ہے اور مہنگائی قابو میں نہیں آ رہی، آگے سے آگے بڑھتی جا رہی ہے، آج ڈالر 173 پر چلا گیا ہے، یہ موجودہ نااہل حکومت کی صریحاً ناکامی ہے۔
آنکھیں نم کردینے والا منظر یہ سچ ہے والدین سے بڑھ کر کوئی بھی آپکی کامیابی کا حقدار نہیں ہوتا۔۔۔خیبر میڈیکل کالج کی تقریب تقسیم اسناد، طالبہ نے اپنا میڈل اپنی والدہ کو پہنادیا.
وعدہ کریں کہ اپنی قریب ترین دیوار پر اپنا سر نہیں ماریں گے یہ پڑھنے کے بعد۔ وعدہ ؟
پاکستان میں سارا بجلی کا بُحران موبائل فون چارجرز کی وجہ سے ہے۔
جاوید چوہدری
سانڈے کے تیل سے لیکر موبائل چارجرز تک کا سفر مکمل ہوا۔