اے اللّٰہ میں اپنے تمام معاملات تیرے ہی سپرد کرتا ہوں تو ہی میرے معاملات میں آسانیاں فرما مجھے بہتر سے بہتر بہترین سے بہترین عطا فرما بیشک تو ہی عطا کرنے والا ہے آمین 🥀
پاکستان میں
حکمران ،وزیر مشیئر ،ججز، جرنیل، اشرافیہ ، بیوروکریٹ اور سیاستدانوں کا گٹھ جوڑ ایسا ہے کہ ہر فریق ایک دوسرے کے “مفادات” کی نگہبانی اور سہولتکاری کرتا ہے۔✅
بجٹ 2026 🐍
To all women Please do recite ayatul kursi 3 times 4 quL 3 times and all possible azkaar before you leaving your home, because things are very much serious in our country. May Allah Pak protect every women out there (Ameen)