فیصل آباد کا رہائشی فیض محمد بھاری سبسڈی پر ٹریکٹر ملنے پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا مشکور ہیں اور نام نہاد کسان اتحاد تنظیم سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہم انہیں جانتے یہ پنجاب حکومت کو بلیک میل کر کے اپنے مفادات چاہتی ہے،
یوم آزادی کی مناسبت سے لاہور قومی رنگوں سے روشن کر دیا گیا۔ پی ایچ اے لاہور کی جانب سے شہر کی اہم شاہراہوں اور گرین بیلٹس کو سبز و سفید روشنیوں،قومی پرچموں اورخوبصورت آرائشی ڈسپلےسے سجانےکاعمل جاری ہے،جس سےشہرکی خوبصورتی میں اضافہ ہونےکےساتھ جشنِ آزادی کاجذبہ بھی نمایاں ہورہا ہے
This Independence Day, Liberty Roundabout comes alive! 🇵🇰
Enjoy an unforgettable evening of music, culture and live performances, followed by mega fireworks at midnight.
#IndependenceDay 🇵🇰💚
Lahore, get ready for a night full of Pakistani spirit! 🇵🇰
From live music and cultural performances to a spectacular midnight fireworks show, Liberty Roundabout is the place to be this Independence Day
#IndependenceDay
مینار پاکستان پر زبردست لیزر لائٹ شو۔۔۔ شہری محظوظ ہوتے رہے۔۔
وزیراعلی مریم نواز کے احکامات پر پاکستان کے 79 ویں یوم آزادی کو منانے کے لئے بھرپور تیاریاں مکمل۔۔
Lahore, get ready to celebrate! 🇵🇰 Live performances, vibrant festivities and a spectacular midnight fireworks show await at Liberty Roundabout tonight
#IndependenceDay
ARE YOU READY, LAHORE?! Join us tonight at Liberty Chowk as we celebrate Azadi Night in full force!
13th August
8:00 PM – 12:00 AM
Liberty Chowk, Lahore
Spectacular fireworks, live musical performances, & unmatched passion! Let’s celebrate Azadu together.
ہمارے پاس اپنی کوئی زمین نہیں تھی اور ہم ٹھیکے پر کاشتکاری کرنے پر مجبور تھے۔ آمدن کم اور اخراجات زیادہ تھے۔ اللہ تعالی کا شکر ہے اور ہم مریم نواز صاحبہ کے بے حد ممنون ہیں جنہوں نے ہمیں 4 ایکڑ زمین فراہم کر کے ہماری زندگی آسان بنا دی۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ویژنری قیادت،پنجاب پیپرلیس اینڈ آٹومیشن ٹیکنالوجی میں لیڈ لے گیا
پنجاب ای فوس،ای پریکیورمنٹ،ای پے،ای آکشن،ون میپ،ایچ آر ایم آئی ایس اورڈیٹا ویئر ہاؤس قائم کرنے والا پہلا صوبہ
پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کی مناسبت سے مینارِ پاکستان پر خصوصی لیزر لائٹ شو کا اہتمام کیا گیا۔ برقی روشنیوں سے سجی قومی یادگار نے جشنِ آزادی کی خوشیوں کو مزید دوبالا کر دیا۔ مینارِ پاکستان کا یہ دلکش منظر وطن سے محبت، قومی فخر اور آزادی کے جذبے کی خوبصورت عکاسی کر رہا ہے۔ 🇵🇰
Just Met This Super star Subject Specialist School Teaching Intern(STI) At Himmel Skardu,
He came To Thank Madam CM for The Opportunity.
This School result from Ludon, Vehari Has improved from 28 percent last two years to 52 Percent This Year(04 Months of Subject specialist Teaching only)
Next Year They Will be in high 80's !
This is The story Of Every High/Higher Secondary School in Madam CM's Punjab.
25,000 STI's Have Done Wonders As Subject Specialists, Est & Pst Teachers.